Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily
میں آج ہم سورۂ والضحیٰ کو گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ کے ساتھ سیکھیں گے ،۔ Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily میں سورۂ والضحیٰ کا تعارف
سورۃ الضحیٰ کا نام اس کے پہلے لفظ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے “چاشت کا وقت” یا “دن کی روشنی”۔ یہ سورت مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی، جب نبی کریم ﷺ نبوت کے آغاز میں تھے
Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily میں جب ہم اس سورت کو لفظی اور بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ سیکھیں گے تو ہمیں اس کا مضمون سمجھنے میں آسانی ہوگی سورۃ الضحیٰ مکہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی۔ ایک وقت ایسا آیا کہ کچھ دنوں تک وحی کا نزول رک گیا۔ اس پر نبی کریم ﷺ کو فکر ہوئی کہ کہیں اللہ ناراض تو نہیں ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ نے یہ سورت نازل فرما کر آپ ﷺ کو تسلی دی کہ “آپ کے رب نے نہ تو آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ہی وہ آپ سے ناراض ہے۔”
یہ سورت نبی کریم ﷺ کے لیے تسلی، خوشخبری اور عملی ہدایت پر مشتمل ہے،
Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily کے ذریعے قرآن سیکھنا اور بھی آسان بنا دیا گیا ہے ،قرآن سیکھنا اور اس پر عمل کرنا ہماری زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ اسی لیے قرآن فہمی کے لیے Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily جیسی راہنمائی ضروری ہے تاکہ ہر نیا سیکھنے والا آسانی سے قرآن کے مضامین کو سمجھ سکے

آج کے دور میں قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily سب سے بہتر ذریعہ ہے۔ یہ نہ صرف نئے سیکھنے والوں کے لیے سہولت پیدا کرتا ہے بلکہ دین کی اصل روح کو سمجھنے میں بھی مدد دیتا ہے
“Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily “
“سورۂ والضحیٰ “
۱, وَٱلضُّحَىٰ
وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
۳, مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
۴، وَلَلْاخِرَةُ خَيْرٌُۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَیٰ
۵, وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ، ٦
وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ، ٧
وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ، ٨
۹, فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
۱۰, وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبّـِكَ فَحَدِّثْ, ١١
Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily
سورۂ والضحیٰ ” گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ”
- وَٱلضُّحَىٰ ١
- ” اہم نوٹ“،۔ “و” کے معنی عربی میں “اور” کے ہیں اور ” و” قسم کے معنی میں بھی آتا ہے ، اس میں فرق یہ ہے کہ جب “و ” قسم کے معنی میں آتا ہے تو اس کے لفظ کے آخر میں ” ِ زیر “٫ ہوتا ہے مثال جیسے کہ ” وَاللَّہِ”٫ اس کے معنی ہیں اللّٰہ کی قسم ”
- وَٱلضُّحَىٰ ،۔ یہاں آخر میں ” زیر ” نہیں آ رہا کیونکہ آخر میں “ا ” ھے اور ” ا ” ٫ پر کچھ نہیں آ سکتا ، نہ ” زیر ” آ سکتا ہے ، نہ ” زبر “٫ آتا ھے ، اور نہ” پیش” آ سکتا ہے, ” ا “٫ کسی حرکت کو قبول نہیں کرتا
- اَلضُّحیٰ ،۔ روشنی کو کہتے ہیں ، صبح کو بھی اَلضُّحیٰ کہتے ہیں
- وَالضُّحیٰ ،۔ معنی ،۔ قسم ھے روشنی کی
- وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
- وَالَّیْلِ ،۔ لیل۔ ،۔ رات کو کہتے ہیں ،۔ وَالَّیْلِ ،۔ رات کی قسم
- اِذَا۔ ،۔ معنی ،۔ جب ،۔ سَجَیٰ ،۔ معنی ،۔ قرار پکڑنا۔
- (رات کی قسم جب وہ قرار پکڑ لے ،۔ ساکن ہو جائے)
- مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣
- مَا ،معنی۔ نہیں ۔۔ وَدَّعَ ،۔ معنی ،۔ چھوڑنا ،۔ کَ ، معنی آپ کو
- (اہم نوٹ)،
- ۔ وَدَّعَ ، سَبَّحَ کی طرح ھے سَبَّحَ۔ یُسَبّـِحُ ،۔ تَسْبِیْحٗ
- وَدَّعَ ، یُوَدّ ِعُ۔ ، تَوْدِعٗ۔ ، یہ جو بابِ تفعیل ہے اس کا مصدر تفعیل کے علاوہ تَفْعِلَۃ۔ بھی آتا ہے ، ، مثال جیسے کہ ، یوم ترویحہ ،۔ اور تلبیہ وغیرہ
- اسی طرح بعض دفعہ بابِ تفعیل ” تَفْعِلَۃ کے وزن پر بھی آ رہا ہوتا ہے ، قرآن مجید میں اگر تَفْعِلَۃ آ رہا ہے تو سمجھ جائیں یہ بابِ تفعیل ہے ، اس کا ماضی ” فَعَلَ “۔ اور مضارع ” یَفْعَل ” ہوگا
- اسی طرح اس کا مصدر فَعَال بھی آتا ہے ، اسکی مثال ھے ، وَدَّعَ ، بابِ تفعیل کا مصدر تَفْعَِلَۃ بھی آتا ہے اور فَعَال بھی
- تَفْعِلَۃ وہ وزن ہے جو زیادہ تر کسی آلے۔ ]]] (tool)، ہنر (skill) یا کسی خاص عمل کے لیے اسم بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔”یعنی تفعِلة کا وزن زیادہ تر “کسی فعل سے متعلق عمل یا اس کے آلے” کے لیے [[[بولا جاتا ہے۔کسی عمل یا کیفیت کو بیان کرنے کے لیے بھی یہ وزن آتا ہے۔
- وَمَا ، معنی ،۔ اور نہیں
- قَلَی ،۔ ناراض ہونا
- وَلَلْاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ٤
- وَ لَلْآخِرَۃُ ،۔ شروع میں جو “ل ” ھے تاکید کے لئے ھے، آخِرۃ معنی آخرت مِنْ۔ ،۔ سے ، اَلْاُوْلٰیٰ ،۔ معنی ، دوسرے کے مقابلے میں پہلے آنے والی۔ مثال سے سمجھتے ہیں ، !
- اَلْاُؤلیٰ۔ ، اس کا مذکر آتا ہے اَوَّلَ ، اَوْوَلَ ( اَضْرَبُ کی طرح ھے) , دوسرے کے مقابلے میں پہلے آنے والا ، دوسرے کے مقابلے میں زیادہ مارنے والا۔ ،۔ (اَضْرَبُ کی مؤنث آتی ہے ، ضُرْبَا )۔ تو اَوَّلَ کی مؤنث آۓ گی اُؤلیٰ۔ {یہ مؤنث اس {لئے ھے کہ ” زندگی ” بھی مؤنث ھے ، اس کا ترجمہ ہوگا کہ ،۔ ”
- آخرت آپ کے لئے بہتر ہے اس دنیا کی زندگی سے
- وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ٥
- وَلَسَؤفَ،ــ ، وَ ، کا معنی ، اور،۔۔۔ “” ل”٫ تاکید کے لئے ھے، “سَوفَ۔” کے معنی عنقریب
- یُعْطِیکَ، “یُعْطِیُ” ،۔ سے ھے ،۔ معنی عطا کرے گا آپ کو
- رَبُّکَ،۔ آپ کا ربّ
- فَتَرْضَیٰ۔ ،۔ ” فَ”٫ معنی۔ ‘ تو ‘٫ تَرْضَیٰ۔ ، معنی ،۔ رضا
- تو آپ راضی ہو جائیں گے
- أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ٦
- اَلَمْ،۔ ، کیا نہیں ، یَجِدْکَ،۔ , پایا آپ کو۔ ـــ۔ یَتِیْم،۔ معنی ،۔ یتیم۔ فَاٰوٰیٰ ،۔ “فَ “۔ معنی ،۔ پس ،تو ، پھر ،۔ — ” اَوٰی”٫۔ معنی ،۔ ٹھکانہ دینا
- ۷ وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ
- ” وَ “۔ اور۔ “۔ وَِجَدَ۔ معنی ،۔ موجود پایا ، “کَ ” آپ کو ضَالاً،۔ ضال سے ھے ، اس کا مطلب ہے گمراہ ہونا راستے سے ہٹ جانا ، کیونکہ نبی کبھی گمراہ نہیں ہوتے اس لئے یہاں مطلب ہوگا ، “شریعت سے بے خبر”٫۔ فَھَدَیٰ،۔ “فَ ” کا معنی ‘تو’ ھَدَ ‘ (ھَدَیَ سے ھے) معنی ہدایت دینا (تو با خبر کر دیا)
- ۸ وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ
- وَوَجَدَکَ،۔ اور موجود پایا آپ کو ،۔ ، عَآئِلًا ،۔ تنگدست (اور اللّٰہ نے آپ کو مسکین پایا)۔ ، – فَا،۔ “تو” اَغْنَیٰ،۔ غنی کر دیا،
- فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ٩
- فَأَمَّا،۔ بہرحال (کچھ بھی ہو جائے)ہر حال میں ،۔۔ أَلْیَتِیْمَ،۔ معنی ،۔ یتیم،۔ – فَلَا تَقْھَرْ،۔ ” ف”٫ معنی ، سو،۔ “لَا”٫ نہیں ،۔ قھَر ، معنی ، غالب آنا، لَا تَقْھَرْ،۔ معنی ،۔ غالب مت آؤ ، (اس کے اوپر)، سختی نہ کریں
- ۱۰ وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ
- وَأمَّا ،۔ اور نہیں ، ألسَّآئِلَ،۔ بھکاری فَلَا ، اور نہیں، تَنْھَرْ،۔ جھڑکنا
- وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبّـِكَ فَحَـّدِثْ ١١
- وَأمَّا،۔ پس بِنِعْمَةِ،۔ نعمت کو ، رَبّـِكَ،۔ آپ کا ربّ ،۔ فَحَـّدِثْ،۔ “فَ”٫۔ تو ،۔ حَـّدِث، بیان کریں آپ ،۔ فَحَـّدِثْ،۔ تو بیان کریں آپ
Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily
“قرآن مجید سے با محاورہ ترجمہ سورۂ والضحیٰ “

Conclusion!
سورۃ الضحیٰ ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں
چھوڑتا اور
ہمیشہ ان پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھولتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کو اس سورت میں ج خوشخبری دی گئی، وہ ہمارے لیے بھی رہنمائی ہے کہ مشکلات کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔
اگر ہم قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں تو ہماری زندگی کے دکھ سکھ سنور سکتے ہیں۔ اسی مقصد کے لیے Perfect Guide for Beginners to Learn Quran Easily ایک بہترین سہارا ہے، جو قرآن سیکھنے والوں کو نہ صرف آسان راستہ دکھاتا ہے بلکہ انہیں اللہ کی رحمت اور سکون قلب حاصل کرنے کا ذریعہ بھی بنتا
FAQs!
- Q1: What is the main message of Surah Ad-Duha?
- A1: The main message is that Allah never abandons His servant, and the Quran is a Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily.
- جواب: اس سورت کا پیغام یہ ہے کہ اللہ اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، اور قرآن نئے سیکھنے والوں کے لیے
- Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily ہے۔
- —Q2: What glad tidings were given to the Prophet ﷺ?
- A2: Allah promised that the future will be better and full of blessings,
- just like a Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily brings hope.
- جواب: نبی ﷺ کو خوشخبری دی گئی کہ آنے والا وقت بہتر اور برکتوں سے بھرا ہوگا،
- Perfect Guide 11 to Learn Quran Easily
- نئی امید دیتا ہے۔—
- Q3: What lesson do we get from Surah Ad-Duha today?
- A3: We learn gratitude, kindness, and guidance, and the Quran is a Perfect Guide for Beginners to Learn Quran Easily in life
- .جواب: آج ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ شکر کریں، بھلائی کریں اور قرآن سے رہنمائی لیں، کیونکہ قرآن ہی زندگی کے لیے
- Perfect Guide to Learn Quran Easily ہے۔
God is only One,
there is no God But Allah,
?Llevas tiempo queriendo encontrar un buen casino online legal en Espana para apostar con dinero real? Yo tambien estuve en esa situacion hasta que encontre https://casinos-dinero-real.mystrikingly.com/.
Lo que encontre fue una guia muy completa de mejores sitios de apuestas online donde puedes jugar sin riesgos. Lo mas importante para mi fue que la pagina solo recomienda plataformas legales en Espana. Eso da confianza. Tambien, las plataformas funcionan genial desde el telefono. Funciona igual desde casa o fuera y la experiencia fue fluida.
?Promociones? ?Ni hablar! Las marcas que figuran ofrecen recompensas por primer deposito para que empieces con ventaja. ?Quieres jugar tragamonedas? La oferta es variada. Desde poker online en Espana hasta baccarat clasico, todo esta ahi.
Los cobros es confiable. Yo use tarjeta bancaria y fue instantaneo. Asi debe funcionar un buen casino. Si buscas opciones locales, te invito a visitar esta pagina. Conseguiras sitios seguros para ganar dinero en la actualidad.
Jugar con responsabilidad es clave. Y hacerlo en un sitio verificado es la base.
Deja de buscar sin rumbo, elige tu favorito y empieza a ganar.
Online gaming needs security and variety, and platforms like jljl deliver both with verified accounts, live dealers, and top slots like Fortune Master.