Learn the Quran Easily by 5 rules

“Learn the Quran Easily by 5 rules”

میں آج ہم حروف علت کا مطالعہ کریں گے۔

“حروف علت “

حروف علت کی وضاحت

اگر ہم قرآن کریم کو سمجھنے کے لئے چند آسان اصول اختیار کریں تو اس کی گہرائی اور خوبصورتی کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔

“Learning the Quran Easily by 5 rules “

کا پہلا اصول یہ ہے کہ حروف علت کو اچھی طرح سمجھا جائے، کیونکہ یہی قرآن کے کئی مشکل الفاظ کی آسان تشریح میں مدد کرتے ہیں۔ دوسرا اصول یہ ہے کہ افعال کے صیغوں (ماضی، مضارع، امر) کی مشق کی جائے۔ تیسرا اصول الفاظ کے اصل مادہ (روٹ لیٹرز) کو پہچاننا ہے۔.

Learn the Quran Easily by 5 rules.Learn the Quran Easily by 5 rulesLearn the Quran Easily by 5 rules

چوتھا اصول بار بار دہرائی اور مشق ہے۔ اور پانچواں اصول یہ ہے کہ قرآن کی مثالوں کے ذریعے قواعد کو یاد کیا جائے۔ اس طرح

“Learning the Quran Easily by 5 Rules”

ایک مؤثر طریقہ بن جاتا ہے۔

“حروف علت کی وضاحت “

“و ” ا” “ی” أ” اور  “دو حروف ایک جیسے”۔'”.                     عربی زبان میں کچھ حروف ایسے ہیں جو لفظ کی اصل شکل کو بدل دیتے ہیں، 

انکو حروف علت کہتے ہیں ، یہ لفظ جب کسی صیغے آئیں گے تو اس کی اصل شکل کو تبدیل کر دیں گے ، اس کی مثال ،

قَالَ ” یہ لفظ اصل میں” قَوَلَ ” تھا ، (ضَرَبَ کی طرح) کیونکہ اس میں “و” حروف علت ہے ، اس لئے اس کی شکل تبدیل ہوگئی ھے اور اسے قَالَ پڑھیں گے ، اس کا مطلب ہوگا “اس نے کہا”

اسی طرح ایک اور لفظ قرآن مجید میں آتا ہے ،“دَعَا” اس کا مطلب ہے” پکارنا” یہ بھی اصل میں “دَعَوَ” تھا (ضَرَبَ کی طرح) اب کیونکہ اس میں بھی “و”حرف علت ہے تو اس کی بھی شکل تبدیل ہوگی اور پڑھنے میں “دَعَا“پڑھا جائے گا ،

دَعَا“۔ ۔۔۔۔۔ ” پکارنا

اب ایک اور لفظ کو سمجھتے ہیں “وَقَضٰی”اس میں “قَضٰی” اصل میں تھا “قَضَیَ” (یہ بھی ضَرَبَ کی طرح) اس کا معنی ہے “اس نے فیصلہ کیا”تو یہ بھی “ی“کی وجہ سے “قَضٰی” پڑھا جائے گا ۔

اسی طرح قرآن میں آ تا ھے” سَلْ بنی اسرائیل”۔ “سَلْ” اصل میں “سُواَلَ “سے ھے، اس کو ایسے سمجھتے ہیں یہ صیغہ “تَضْرِبُ “کی طرح ھے،

تَسْاَلُ“۔۔۔۔۔۔۔ معنی۔ ۔۔۔تم سوال پوچھتے ہو ، جیسے کہ امر مضارع سے بنتا ہے تو “ت” ہٹا دینے سے یہ ایسے ہوگا۔ “۔ “سْـٔلْ” امر بنانے کا طریقہ تھا کہ آخری حرف کو ساکن کرنا ھے اور پہلا حرف حذف کرنے کے بعد پہلا حرف اگر ساکن ہوگا تو شروع میں “اِ “لگائیں گے ،

اِسْـٔلْ” اب کیونکہ اس کے درمیان میں بھی “ء” آ رہا ہے تو اسکی شکل کو تبدیل کر دے گا ، اس طرح یہ بن جائے گا ، “اِسَلْ ” اب یہاں “ء”ہٹانے سے

اِسَلْ ” بن گیا تو کیونکہ اب اس کا پہلا حرف ساکن نہیں رہا تو شروع میں لگایا ” ا “ہٹا دیں گے تواس طرح یہ ہوگا   “سَلْ ” معنی ہوگا اس کا “پوچھیئے

“Learn the Quran Easily by 5 rules” 

1.حروف علت کو سمجھنا

قرآن کے مشکل الفاظ کو آسان کرنے کے لئے ضروری ہے کہ “ا”، “و”، “ی” اور “ء” کے اثرات کو اچھی طرح سمجھا جائے۔ یہ بنیادی اصول  میں سے ھے

عربی زبان میں بعض اوقات ایک لفظ میں دو ایک جیسے حروف آجاتے ہیں۔ اس کو ادغام یا حروف کا آپس میں مل جانا کہا جاتا ہے۔ جیسے “مَدَّ” جو اصل میں “مدد” سے ہے، لیکن دو “د” کے آنے کی وجہ سے اس کی شکل بدل کر “مَدَّ” بن گیا۔

اسی طرح قرآن میں سورۂ بنی اسرائیل میں آتا ہے “نَمُدُّ” جو اصل میں “نَمْدُدُ” تھا۔ چونکہ اس میں دو “د” ایک ساتھ آئے، تو ان کو ملا دیا گیا اور یہ “نَمُدُّ” پڑھا گیا۔

Learn the Quran Easily by 5 rules.Learn the Quran Easily by 5 rulesLearn the Quran Easily by 5 rules.

یہ اصول قرآن سیکھنے کے طلبہ کے لئے بہت مددگار ہے، کیونکہ جب وہ جان لیں کہ دو ایک جیسے حروف آنے پر لفظ کی شکل کیسے بدلتی ہے تو انہیں تلاوت اور معنی دونوں سمجھنے میں آسانی ہوگی

۔ یہ بات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ

Learning the Quran Easily by 5 rules

صرف حروف علت کو سمجھنے سے نہیں بلکہ ایسے قواعد کو پہچاننے سے بھی ممکن ہے۔ اگر طالب علم روزانہ مشق کے دوران

Learning the Quran Easily by 5 rules کو دہراتے رہیں، تو رفتہ رفتہ مشکل الفاظ بھی آسان محسوس ہوں گے۔ اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ حروف علت اور حروف کے ادغام کو سمجھنا بھی

Learning the Quran Easily by 5 rules کا اہم حصہ ھے  اسی کی ایک اور مثال سمجھتے ہیں ، لفظ ہے” تَبَّتْ یدا” یہ اصل میں تھا ” تَبَبَتْ” “تَبَّ ” اس کا معنی ہے “ٹوٹ جانا ” اس میں بھی دو حرف ایک جیسے آ رہے ہیں ” ب” 

” تَبَبَتْ” جو ہم نے صیغہ پڑھا تھا” ضَرَبَتْ ” یہ اسی جیسا ھے، دو ” ب” کی وجہ سے اس کی شکل تبدیل ہوگی” تَبَّتْ یدا”

لفظ “تَبَّتْ یَدَا” (سورۃ المسد) اصل میں “تَبَبَتْ” سے آیا ہے۔ یہاں فعل “تَبَّ” کے معنی ہیں “ٹوٹ جانا” یا “ہلاک ہونا”۔ جیسے ہم نے پہلے “ضَرَبَتْ” پڑھا تھا، بالکل اسی طرح “تَبَبَتْ” کا وزن بنتا ہے

۔ لیکن اس میں دو بار ایک ہی حرف “ب” آنے کی وجہ سے تلفظ میں سہولت اور روانی پیدا کرنے کے لیے عربی قاعدہ یہ ہے کہ دونوں حروف کو ایک کر کے مشدد (ّ) کر دیا جاتا ہے۔

اس لیے “تَبَبَتْ” بدل کر “تَبَّتْ” ہو گیا۔ قرآن کی فصاحت اور بلاغت یہی ہے کہ زبان آسان اور بلیغ ہو جائے، ساتھ ہی معنی بھی مضبوطی کے ساتھ ادا ہوں۔

Learn the Quran Easily by 5 rules.Learn the Quran Easily by 5 rulesLearn the Quran Easily by 5 rules.

یہاں سے ہمیں یہ قاعدہ ملتا ہے کہ جب کسی لفظ میں ایک جیسے دو حرف اکٹھے آجائیں تو اکثر ان کو ملا کر “تشديد” کے ساتھ پڑھا جاتا ہے، تاکہ لفظ آسان بھی ہو اور خوش آہنگ بھی

۔ اسی اصول کو سمجھنے سے قرآن پڑھنا اور سمجھنا سہل ہو جاتا ہے۔ لہٰذا اگر کوئی چاہے تو

“Learn the Quran Easily by 5 rules”

جیسے طریقوں کے ذریعے، ان قواعد کو یاد کر کے قرآن کی قراءت اور معانی دونوں آسانی سے سیکھ سکتا ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے اصول یاد کرنے سے مشکل الفاظ بھی آسان لگنے لگتے ہیں اور قرآن کا ذائقہ دل میں اترتا ہے۔

Conclusion!

قرآن سیکھنے کے مزید اصول

اسی طرح،

Learning the Quran Easily by 5 Rules

کے ساتھ ساتھ کچھ اور طریقے بھی ہیں وقتاً فوقتاً بتائیں جائیں گے جو مددگار ہوتے ہیں۔ مثلاً روزانہ تھوڑا وقت نکال کر قواعد کو دہرانا، قرآن کے الفاظ کو عملی زندگی میں استعمال کرنا، اور استاد یا ساتھی کے ساتھ مشق کرنا۔ ان اصولوں کو

“Learn Quran Basics”، “Easy Quran Grammar” اور “Simple Quran Learning Methods”

کہا جا سکتا ہے۔ ان کا مقصد یہی ہے کہ قرآن کی زبان کو مشکل کے بجائے آسان اور دلچسپ بنایا جائے۔ اس طرح قاری کو قرآن سے محبت پیدا ہوتی ہے اور علم بھی گہرا ہوتا ہے۔

FAQs!

What are the 5 rules of Islam?

What are the five rules in the Quran?

What is the golden rule of the Quran?

What are the first 5 lines of the Quran

Answers are.!

FAQs.

The 5 Rules of Islam (Pillars of Islam):

1. Shahadah: Believe in One God (Allah) and that Muhammad ﷺ is His Messenger.

2. Salah: Pray to Allah five times a day.

3. Sawm: Fast in Ramadan to become closer to Allah.

4. Zakat: Give charity to the poor from your wealth.

5. Hajj: Visit the House of Allah in Makkah (if you are able).

The Golden Rule of the Quran:

Treat others the way you want to be treated — with justice and kindness.

First Five Verses of the Quran (Surah Al-Fatiha):

1. All praise is for Allah, the Lord of the worlds.

2. The Most Merciful, the Most Kind.

3. Master of the Day of Judgment.

4. We worship You alone and ask You alone for help.

5. Guide us to the straight path.

the Path of those You have blessed—not those You are displeased with, or those who are astray.

Leave a Comment