Learn Quran Easily by heart میں آج ہم پڑھیں گے “فاعل کی ضمیریں” قرآن میں جب اسم استعمال ہوگا تو سمجھنا بہت آسان ھے،کسی بھی نام سے پتہ چل جائے گا کہ کس بارے میں بات ہو رہی ہے “Learn Quran Easily by heart ” میں اس کو ایک
مثال سے سمجھیں،مثال کے طور پر فرعون نے کیا کہا ہامان نے کیا کیا،،لیکن مسئلہ وہاں آۓ گا جہاں نام نہیں آۓ گا کہ،بلکہ اس کی جگہ ہوگا کہ اس نے کیا کیا
۔ اسم کے ذریعے ہمیں سیدھا پتا چل جاتا ہے کہ کس شخص یا چیز کی بات ہو رہی ہے، جیسے قرآن میں آیا کہ فرعون نے کہا یا ہامان نے کیا کیا۔ لیکن جب نام کی بجائے ضمیر آئے، جیسے “اس نے کہا”،
تو ہمیں سمجھنا پڑتا ہے کہ یہ ضمیر کس کے لیے استعمال ہوئی ہے۔ اسی طرح عربی میں بھی اسم کی جگہ ضمائر استعمال ہوتی ہیں تاکہ جملہ بار بار لمبا نہ ہو۔
“Learn Quran Easily by heart “
جیسے ہر زبان میں فاعل کے لئے الگ ضمیر آتی ہے، مفعول کے لئے بھی الگ ضمیریں استعمال ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر: “وہ اسے دیکھتا ہے”۔ اس جملے میں “وہ” فاعل ہے اور “اسے” مفعول۔
ان دونوں کے لئے ایک ہی ضمیر استعمال نہیں کی جا سکتی۔ بالکل اسی طرح عربی میں بھی فاعل کے لئے الگ ضمیر ہے اور مفعول کے لئے الگ ۔جیسے کہ وہ قتل کرتا ہے
he kills
(وہ)” He” اس میں
ھے subject
اور جس کو قتل کرنا ھے اس کے لئے “وہ” نہیں بلکہ “اسے” آۓ گا
Himنہیں آۓ گا بلکہ “He “. اس میں He is killing himآۓ گا۔جیسے کہ
کی شکل میں تبدیل ہوکر him تبدیل ہوگیا he” میں her تبدیل ہوگا ” she ” ایسے ہی
میں Them تبدیل ہوگا they اور. پہلے ہم۔وہ ضمیریں پڑھتے ہیں جو فاعل کے لئے استعمال ہوتی ہیں
مذکر کے لئے ۔۔
ھُوَ ۔۔۔۔۔ وہ
ھُمَا ۔۔۔۔۔۔۔ وہ (دو کے لئے)
ھُمْ ۔۔۔۔۔۔۔ وہ( سب کے لئے)
مؤنث کے لئے ۔۔۔۔۔
ھِیَ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ
ھُمَا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ (دو کے لئے)
ھُنَّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ (سب کے لئے)
مذکر مخاطب کے لئے ۔۔
اَنْتَ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تم (ایک مرد)
اَنٔتُمَا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم (دو کے لئے)
اَنْتُمْ ۔۔۔۔۔۔۔ تم (سب مرد )
مؤنث مخاطب کے لئے ،
اَنْتِ ۔۔۔۔۔۔ تم ۔۔۔ ایک عورت۔۔۔۔۔
اَنٔتُمَا ۔۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔ (دو کے لئے)
اَنْتُنَّ ۔۔۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔ (سب عورتیں)
متکلم کے لئے ۔۔۔
اَنَا ۔۔۔۔۔۔ میں
نَحْنُ ۔۔۔۔۔ ہم سب
Object pronouns receive the action of the verb.
In Arabic, object pronouns attach at the end of verbs.
They change according to gender and number.
Understanding them in Learn Quran Easily by heart makes Quranic translation easily
“Learn Quran Easily by heart “
میں اب ہم۔اس مضمون کو اور زیادہ تفصیل سے وضاحت کے ساتھ آپ کے سامنے رکھتے ہیں تاکہ ضمیروں (Pronouns)
کا پورا تصور قرآن فہمی کے لحاظ سے واضح ہو جائے۔ اس میں ہم منصوب (Objective) اور مرفوع (Subjective)
دونوں قسم کی ضمیروں کو اچھی طرح سمجھیں گے، اور یہ بھی دیکھیں گے کہ ان کی اہمیت قرآن سیکھنے میں کیوں ضروری ہے
قرآن مجید عربی زبان کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے، اور اس میں اکثر ضمیروں کا استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً اگر قرآن میں آتا ہے “قَالَ ھُوَ” تو یہاں “ھُوَ” ضمیر ہے جو کسی پہلے سے بیان شدہ نام کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ قرآن یاد کرنے اور سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے ضمیروں کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیا جائے۔ جب آپ ضمیروں کی مشق کرتے ہیں تو آپ قرآن کو
Learn Quran Easily by heart۔ کر سکتے ہیں۔
ہر زبان میں دو بنیادی طرح کی ضمیریں ہوتی ہیں:
1.subject Pronoun
(فاعل کے لئے) → جو کام کرنے والا ہوتا ہے۔
مثال: He, She, They, I
عربی میں: ھُوَ (وہ)، ھِیَ (وہ عورت)، اَنَا (میں)، نَحنُ (ہم)
2. Object Pronoun
(مفعول کے لئے) → جس پر کام ہوتا ہے۔
مثال: Him, Her, Them, Me
عربی میں: إیّاهُ (اسے)، إیّاهَا (اس عورت کو)، نِی (مجھے)، نَا (ہمیں)
ذرا ان مثالوں کو دیکھئے اور ذہن میں بٹھائیے:
1. He kills him → ھُوَ یَقتُلُہُ
2. She helps her → ھِیَ تُعِینُھَا
3. They see them → ھُمْ یَرَونَھُم
4. You (m) respect them → اَنتَ تُکْرِمُھُم
5. You (f) know her → اَنتِ تَعرِفِینَھَا
6. We follow him → نَحنُ نَتَّبِعُہُ
7. He hears us → ھُوَ یَسمَعُنَا
8. They invite you → ھُمْ یَدْعُونَکُم
9. I see them → اَنَا أَرَاہُم
10. She loves me → ھِیَ تُحِبُّنِی
یہ کچھ جملہ مثالیں آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دیتی ہیں کہ کس طرح
Subject اور Object
کے لحاظ سے ضمیر بدلتا ہے۔
Conclusion!
اگر آپ قرآن کو
Learn Quran Easily by heart
کرنا چاہتے ہیں تو ضمیروں کو ذہن نشین کرنا پہلا قدم ہے۔ جب ضمیر سمجھ آجائے گی تو آیت کی بناوٹ آپ کے ذہن میں فوراً بیٹھ جائے گی۔
(مزید وضاحت کے لئے)
Learn Quran Easily by heart
Learn Quran fast
Easy Quran memorization
How to learn Quran quickly
Quran learning tips
Memorize Quran step by step
قرآن سمجھنے کے لئے ضمیروں کی پہچان سب سے ضروری ہے۔ ہر زبان کی طرح عربی میں بھی
Subject اور Object
کے لئے الگ ضمیریں ہیں۔ اگر کوئی طالبِ علم پہلے ضمیروں کی پریکٹس کرے تو وہ قرآن کو
Learn Quran Easily by heart
کر سکتا ہے اور الفاظ کا ربط اور مطلب فوراً سمجھ لیتا ہے۔عربی میں
Object
کے لئے استعمال ہونے والی ضمیریں یہ ہیں:
مذکر کے لئے:
هُو = اُسے (ایک مرد)
هُمَا = اُن دونوں کو
هُم = اُن سب کو
مؤنث کے لئے:
هَا = اُسے (ایک عورت)
هُمَا = اُن دونوں کو
هُنَّ = اُن سب کو
مخاطب کے لئے:
كَ = تجھے (ایک مرد)
كُمَا = تم دونوں کو
كُم = تم سب کو
كِ = تجھے (ایک عورت)
كُنَّ = تم سب عورتوں کو
متکلم کے لئے:
نِي / ي = مجھے
نَا = ہمیں
FAQs
1.How to learn the Quran in an easy way?
2.Can I read the Quran by heart?
3.How to learn the Quran fast by heart?
Answers.
جی بالکل، آپ کے سوالات کے جواب آسان انداز میں اردو میں حاضر ہیں:
1. قرآن آسانی سے کیسے سیکھا جائے؟
قرآن کو آسانی سے سیکھنے کے لیے سب سے اہم چیز نیت اور مستقل مزاجی ہے۔ تھوڑا تھوڑا روزانہ پڑھنے، سمجھنے اور سننے کی عادت ڈالیں۔ اگر تجوید کے ساتھ پڑھیں تو یاد رکھنا اور سمجھنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
2. کیا قرآن دل سے (یاد کر کے) پڑھا جا سکتا ہے؟
جی ہاں، قرآن کو دل سے پڑھنا یعنی “حفظ کرنا” بالکل ممکن ہے۔ لاکھوں مسلمان دنیا بھر میں قرآن کو مکمل طور پر حفظ کرتے ہیں۔ اس کے لیے روزانہ باقاعدگی، دہرانا (repetition) اور استاد یا کسی ساتھی کے ساتھ مشق ضروری ہے۔
3. قرآن کو تیزی سے کیسے یاد کیا جائے؟
قرآن کو جلدی یاد کرنے کے لیے یہ طریقے بہترین ہیں:
روزانہ ایک مختصر حصہ یاد کریں (چاہے ایک آیت ہو)۔
جو سبق یاد کریں اسے بار بار دہراتے رہیں۔
پرانا سبق روزانہ دہرائیں تاکہ بھول نہ جائے۔
نماز میں جو آیات یاد کی ہیں، انہیں استعمال کریں۔
زیادہ وقت صبح کے وقت یاد کرنے کو دیں کیونکہ دماغ تازہ ہوتا ہے۔
اللّٰہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو ،ہماری غلطی کوتاہی معاف فرمائے آمین یارب العالمین
Learn Quran Easily by heart 
