“Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore “. میں آج ہم سورۂ الکافرون کو سمجھیں گے پہلے گرائمر کے مطابق ،پھر لفظی ترجمہ اور پھر بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ ،
ایک مسلمان کی اصل پہچان اس کا خالص عقیدہ اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت ہے۔ سورۃ الکافرون یہی اعلان کرتی ہے کہ دین کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignoreقرآن سیکھنا اور اس کے اصول نہ صرف ایمان مضبوط بناتے ہیں بلکہ عمل میں بھی آسانی پیدا کرتے ہیں۔ دنیاوی مصروفیات یا منفی اثرات ہمیں روک سکتے ہیں، لیکن کامیاب وہی ہوتا ہے جو مستقل مزاجی سے قرآن کو سیکھنے کی کوشش کرے اور
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائے۔ یہی راستہ خوشی، سکون اور کامیابی کی ضمانت ہے، اور اسی کے ذریعے ہم اپنی آخرت بھی سنوار سکتے ہیں، اس لیے
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore کو نظرانداز نہ کریں اور اس سے استفادہ اٹھائیں
“Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore “
میں اب ہم سورۂ الکافرون کو پہلے گرائمر کے مطابق سمجھتے ہیں ،
سورۂ الکافرون کا لفظی ترجمہ
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore.
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore.
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ١.
قُلْ،۔ پہلے قُلْ کو سمجھتے ہیں ، ، یہ لفظ قرآن مجید میں بہت استعمال ہوا ہے ، قُلْ اصل میں قَوَلَ (ماضی کا صیغہ)سے ھے، قَوَلَ کا مضارع یَقْوُلُ، ھے ، ان دونوں لفظوں میں کیونکہ “و ” حرف علت ھے، اس لئے قَوَلَ کو قَالَ پڑھتے ہیں
اور “یَقْوُلُ کو یَقُوْلْ پڑھتے ہیں اس کے معنی ہیں وہ کہتا ہے یا کہے گا ،”
پھر جب اس کو امر کا صیغہ بنائیں گے تو عربی کے قاعدے کے مطابق پہلے حرف کو حذف کرنا ھے اس طرح “یَقُوْلُ “٫ آخری حرف ساکن کریں گےStep قُوْلُ بن جائے گا دوسرا
کے مطابق اگر پہلا Step,تو قُوْلْ” بن جائے گا پھر تیسرے حرف ساکن ہوگا تو شروع میں ” ا”٫ لگاتے ہیں لیکن یہاں پہلا حرف ساکن نہیں ہے اس لئے “ا ” ٫ نہیں لگے گا ، اس طرح یہ “قُؤلْ ” ہی رہے گا ، اس کا معنی ہوگا ” کہو “٫ (ایک آدمی سے خطاب ہو رہا ہے)
اب کیونکہ اس میں “و”٫حرف علت ھے، تو اس کی شکل تبدیل ہو جاۓگی اور “قُلْ “پڑھا جائے گا ، اور اس کے معنی ہیں”کہہ دیں ، کہیں “٫
قُلْ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ دیں ، کہیں
يَـٰٓأَيُّهَا ۔ یاَ ، کا معنی ، “اے”٫ اَیُّھَا ،۔ یہ تنبیہ کے لئے بولا جاتا ہے کہ ادھر متوجہ ہو جاؤ اور معنی لیتے ہیں ” او”٫۔ ۔۔۔ يَـٰٓأَيُّهَا ،۔۔۔۔۔۔۔۔ اے۔ ، او
ٱلْكَـٰفِرُونَ،۔ ۔۔۔۔۔۔ کافر کی جمع ہے
“با محاورہ ترجمہ”
آیت 1۔) کہہ دیجئے کہ اے کافرو)
لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ٢
لَآ،۔ ۔۔۔ اس کے معنی ،۔ نہیں
أَعْبُدُ ،۔ معنی ،،۔ میں عبادت کرتا ہوں
لَاَ اَعْبُدُ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میں عبادت نہیں کرتا
مَا،۔ اس کے بہت سارے معنی آتے ہیں ، ایک معنی اَلَّذِیْ جیسا بھی آتا ہے یعنی ” وہ جو کہ ” ٫ یہاں معنی ھے ، اس کی “٫
،”مَا ” معنی ۔۔ ” اس کی ”
تَعْبُدُونَ،۔ معنی ،،۔ تم سب عبادت کرتے ہو ٢
“با محاورہ ترجمہ ، ”
آیت,2) میں عبادت نہیں کرتا اس کی جسکی تم عبادت کرتے ہو
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٣.
وَلَآ۔ ” و “٫۔ معنی۔ “اور “٫ ۔۔۔۔۔ لَاَ،۔ معنی۔ نہیں
أَنتُمْ، ۔۔۔۔۔۔ تم بھی، (بہت سارے لوگوں کے لئے استعمال ہوتا ہے)
عَـٰبِدُونَ۔ ۔۔۔۔۔۔ بہت سارے عبادت کرنے والے
مَآ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی
أَعْبُدُ ،۔۔ ۔۔۔۔۔ میں عبادت کرتا ہوں
“با محاورہ ترجمہ “
آیت ،(3) ” اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے “٫
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ٤.
وَ لَاَ ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہیں
أَنَا،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں
عَابِدٌۭ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔ عبادت کرنے والا
مَا ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی
عَبَدتُّمْ،۔ جس کی تم عبادت کرتے ہو ،
“با محاورہ ترجمہ “
اور نہیں میں عبادت کرنے والا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو ،
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٥.
ترجمہ آیت ، ۵۔ اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے “٫
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ٦.
لَكُمْ،۔ لَ ،۔ کا معنی ،۔ لئے ،۔ کُمْ،۔ معنی تمہارے لَكُمْ،۔ معنی ،۔ تمہارے لئے
دِينُكُمْ،۔ معنی ،۔ تمہارا دین
وَلِیَ،۔ “و” ٫ معنی۔ اور ،۔ لِیَ۔۔ میرے لئے
وَلِیَ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے لئے
دِین،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا دین
“با محاورہ ترجمہ “
آیت:-.6, )تمہارے لئے تمہارا دین)اور میرے لئے میرا دین
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore.
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore.
“Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore”
“قرآن مجید سے ترجمہ“
۱۔ ۔اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
۲ ۔ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
۳۔ ۔ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس
کی تم عبادت نہیں کرتے،
۴۔ ۔ اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش
کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
۵۔ ۔ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو
جس کی میں بندگی کرتا ہوں۔
⁶ ۔ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore
Conclusion!
یہ سورت ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ ایمان کی راہ صرف اللہ کی بندگی ہے اور اس میں جھوٹے خداؤں یا باطل نظریات کی کوئی جگہ نہیں۔ اگر کوئی شخص قرآن کو سیکھنے کے لیے محنت کرے تو وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کرتا ہے۔ اس لیے ہمیں یہ سنہری اصول ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore ورنہ دل کی سختی اور زندگی کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ مثبت سوچ یہ ہے کہ قرآن کے قریب آنے سے دل نرم ہوتا ہے، اعمال نیک ہوتے ہیں اور راستہ آسان ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ
Simple Quran Learning Tips, Powerful St for Quran Study اور Quran Learning Secrets stepsجیسے موضوعات انسان کو صحیح سمت دکھاتے ہیں
۔ اگر منفی خیالات اور سستی حاوی ہو جائے تو ہم اس عظیم نعمت سے محروم ہو سکتے ہیں، لیکن اگر مثبت جذبے کے ساتھ سیکھیں تو دنیا بھی روشن اور آخرت بھی کامیاب ہو گی
۔
Learn Quran 7 Easy Tricks never ignore.
FAQs!
1.Quran learning online free:
قرآن سیکھنے کے لیے بہت سی ویب سائٹس اور ایپس مفت کورسز فراہم کرتی ہیں۔
2.How can I learn the Quran by myself?
آپ تجوید کی بنیادی قاعدے، ناظرہ قرآن اور ترجمہ سے خود بھی آغاز کرسکتے ہیں۔ روزانہ تھوڑا وقت مقرر کریں۔
3.How do I start learning to read the Quran?
سب سے پہلے قاعدہ نورانیہ یا قاعدہ بغدادی پڑھیں، پھر آسان سورتوں سے قرآن کی تلاوت شروع کریں۔
یا اللّٰہ ہماری غلطی کوتاہی معاف فرمانا درگزر فرمانا آمین یارب العالمین ۔