How to Learn Quran on your own

How to Learn Quran on your own

اس میں آج ہم “” سورۂ العلق “” کو گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ کے ساتھ سیکھیں گے

“سورۂ العلق”

جو قرآنِ مجید کی سب سے پہلی وحی ہیں۔ ان میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کو حکم دیا کہ اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے سب کچھ پیدا کیا۔ یہ وحی علم، تعلیم اور معرفتِ الٰہی کی بنیاد ہے۔

How to Learn Quran on your own ۔ اور جو شخص

سیکھنا چاہے، اسے بھی سب سے پہلے اللہ کے نام سے آغاز کرنا چاہیے، کیونکہ وہی علم عطا کرنے والا ہے۔

اسے عاجزی، انکساری اور اللہ کے قرب کے ساتھ سیکھنا چاہیے۔ کیونکہ قرآن صرف الفاظ نہیں، بلکہ دلوں کی تربیت کا ذریعہ ہے۔

How to Learn Quran on your own جو کوئی بھی

کرنا چاہتا ہے، اسے نماز، ذکر اور قربِ الٰہی کو اپنی سیکھنے کی بنیاد بنانا چاہیے۔ جب بندہ رب کے قریب ہوتا ہے، تو قرآن کے معانی اور نور خود اس کے دل میں اترنے لگتے ہیں۔

،سورۂ العلق کاپھر بامحاورہ ترجمہ اور اس کے چند فضائل بھی پڑھیں گے ،

قرآن کریم کی خوبصورتی 

فَتَعٰلَی اللّٰہٗ اَلْمَلِکُ الْحَقُ '
لَاَ إِلٰهَ إلَّا ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمِ °٫
{Exalted is Allah, the True King !
There is no God 'worthy of worship' except
Him , the Lord of the Honours Throne, }

"پس بلند و برتر ہے اللہ، جو حقیقی بادشاہ ہے۔
اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عزت والے عرش کا رب ہے۔"

How to Learn Quran on your own

سورۂ العلق کا گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ

ٱِقْرَأْ بِٱسْمِ رَبّـِكَ ٱلَّذِى خَلَقَ= 1

2 =خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ

3 = ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ

ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَم= 4

5 =عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَم

6= كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَيَطْغَىٰٓ

7= أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰ

8 =إِنَّ إِلَىٰ رَبّـِكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْھَیٰ = 9

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ = 10٠

أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ = 11

1 2= أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ

أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ = 13

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ یَرَیٰ= 14

15= كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ

16= نَاصِيَةٍۢ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢ

17= فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ

18 =سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩= 19

How to Learn Quran on your own

How to Learn Quran on your own

لفظی ترجمہ !

ٱِقْرَأْ بِٱسْمِ رَبّـِكَ ٱلَّذِى خَلَقَ ، 1۔ ⏮️

{ ٱِقْرَأْ ، پڑھ ،۔۔ { روٹ ورڈ, قَرَا ،۔ یَقْرَاُ ،قِرَاۃ⬅️

یہ تین حرفی فعل ھے، ق۔ ر۔ ا

اصل فعل ھے ،۔ قَرَا ،۔ اس نے پڑھا ( فعل ماضی ھے)

مضارع (حال یا مستقبل):

يَقْرَأُ(وہ پڑھتا ہے / پڑھے گا)

جب اس کو امر (حکم کا صیغہ) بناتے ہیں تو

اِقْرَا

( پڑھو)

یہ فعل امر ھے یعنی کسی کو حکم دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے

اس کا مصدر آتا ہے ، قِرَاۃ معنی ہیں پڑھنا

مصدر وہ لفظ ہوتا ہے جو عمل کے معنی کو ظاہر کرتا ہے

مگر زمانہ یا فاعل (کرنے والا) نہیں بتاتا۔

مثلاً۔ : قِرَاءَة = پڑھنا

لفظ اِقْرَأْ دراصل فعل “قَرَأَ” سے نکلا ہے۔

جب ہم کسی کو پڑھنے کا حکم دیتے ہیں تو ماضی سے اس کا امر بنایا جاتا ہے،

اس لیے۔ “اِقْرَأْ” کا مطلب ہوا:»»» “پڑھو!”

بِٱسْمِ نام کے ساتھ ⬅️

رَبّـِكَ اپنے ربّ کے ⬅️

ٱلَّذِى وہ جو /جس نے،⬅️

خَلَقَ پیدا کیا⬅️

خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقِ۔ ⏮️

خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو پیدا کیا ⬅️

مِنْ عَلَقَ،۔ مِنْ ،۔ سے عَلَقَ خون کا لوتھڑا ⬅️

(خون کے لوتھڑے سے)

ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ ⏮️

اِقْرَا پڑھئے ⬅️

وَ رَبُّکَ ،۔ اور آپ کا ربّ⬅️

اَلْاَکْرَم،۔ عزت دار،۔ (دوسرے کے مقابلے میں زیادہ عزت دار) ⬅️

ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ⏮️

اَلَّذِی،۔ وہ جو، / جس نے ⬅️

عَلَّمَ سیکھایا ،⬅️

بِالْقَلَمِ۔ قلم کے ذریعے ⬅️

عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ⏮️

عَلَّمَ الْاِنْسَانَ ⬅️

مَا وہ جو کہ / جو کچھ / وہ چیزیں ⬅️

“مَا” کے عمومی معنی:”کیا” یا “جو”— استعمال کے لحاظ سے:1⏮️

. استفہامیہ (سوالیہ) — سوال کے لیے🔸 مثال: مَا هٰذَا؟

(یہ کیا ہے؟)2۔ موصولہ (ربط دین والا) — “جو” کے معنی میں

🔸 مثال: مَا فَعَلْتَ؟(جو تم نے کیا).

نافیہ (نفی کرنے والا) — “نہیں” کے معنی میں🔸

مثال: مَا ذَهَبَ زَيْدٌ(زید نہیں گیا)—🔸

خلاصہ:”مَا” ایک عربی حرف ہے جو معنی دیتا ہے:> “کیا”، “جو”، یا “نہیں” — موقع کے لحاظ سے۔

لَمْ نہیں ⬅️

یَعْلَمْ۔ جانتا تھا

كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَيَطْغَىٰٓ ٦⏮️

کَلَّاَ۔۔ ہرگز نہیں ⬅️

اِنّ الْانْسٰنَ بے شک انسان ⬅️

لَیَطْغَیٰ۔ لَ۔ (تاکید کے لئے)۔ یَطْغٰی (فعل مضارع) ⬅️

اصل میں تھا ، یَطْغٰیُ یہ طغیان سے ھے (سرکش )

لَیَطَغَیُ سرکشی کرتا ہے ⬅️

أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ ⏮️

اَنْ کہ۔ ( دو جملوں کو ملانے کے لئے) ⬅️

رَاٰہُ۔ رَاَ۔ رَاَیَ سے ھے معنی۔ دیکھنا ⬅️

هُ ، خود اس کو ( یہاں رَاٰہُ کا معنی سمجھنا ہوگا ⬅️

اَسْتَغْنَیٰ۔ کہ وہ مستغنی ہو گیا ⬅️

إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰ ⏮️

إِنَّ بے شک ⬅️

اِلٰی۔ طرف ⬅️

رَبّـِکَ۔ آپ کا ربّ ⬅️

الْرُّجْعٰی۔ رجوع۔ / لوٹنا ⬅️

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ ⏮️

اَرَاَئتَ الَّذِی کیا دیکھا آپ نے اس شخص کو (تعجب کا کلمہ ھے)⬅️

یَنْھَیٰ،۔ جو روکتا ہے ⬅️

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ⏮️

عَبْدًا۔ ایک بندے کو ⬅️

اِذَا۔ جب ⬅️

صَلَّیٰ۔ نماز پڑھنا ⬅️

٠أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ ⏮️

اَرَءَئتَ بھلا آپ بتائیں ⬅️

اِنْ آگر ⬅️

کَانَ ھے ⬅️

عَلَی۔ پر ⬅️

اَلْھُدٰی ہدایت ⬅️

أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ ⏮️

اَؤ یا / وہ ⬅️

اَمَرَا۔ حکم۔ (دے )⬅️

بِالتَّقْوَیٰ تقویٰ ⬅️

أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ⏮️

اَرَاَءَئتَ کیا آپ نے دیکھا ⬅️

اِنْ آگر ⬅️

کَذَّبَ جھٹلانا ⬅️

وَتَوَلَّیٰ پیٹھ پھیرنا ⬅️

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ⏮️

اَلَمْ۔ کیا نہیں ⬅️

یَعْلَمْ وہ جانتا ⬅️

بِاَنَّ اللّٰهَ بے شک اللّٰہ تعالیٰ ⬅️

یَرَیٰ۔ دیکھتا ہے ⬅️

كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ⏮️

کَلَّا ہر گز نہیں ⬅️

لَئِن (۔ لَ تاکید کے لئے ھے،۔ )۔ ئِن۔ اگر ⬅️

لَّمْ نہ / نہیں ⬅️

يَنتَهِ وہ باز آیا ⬅️

لَنَسْفَعًۢا البتہ ہم ضرور بالضرور کھینچیں گے ⬅️

بِٱلنَّاصِيَةِ۔ پیشانی کو ⬅️

نَاصِيَةٍۢ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢ ⏮️

نَاصِيَةٍۢ پیشانی ⬅️

كَـٰذِبَةٍ جھوٹی ⬅️

خَاطِئَةٍۢ گناہگار ⬅️

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ ⏮️

فَلْيَدْعُ لِیَدْ عُ۔ چاہئیے کہ وہ بلاۓ ، فَا لگانے سے فَلْيَدْعُ اسے چاہئیے کہ وہ بلاۓ ⬅️

نَادِيَهُۥ مجلس ⬅️

سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ ⏮️

سَنَدْعُ۔ سَ کا معنی عنقریب نَدْ عُؤ۔ بلائیں گے ہم ⬅️

ٱلزَّبَانِيَةَ پیدل فوج ⬅️

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩ ١٩ ⏮️

كَلَّا۔ ہرگز نہیں ⬅️

لَا تُطِعْهُ نہیں اطاعت کریں آپ ⬅️

وَٱسْجُدْ سجدہ کرو آپ ⬅️

وَٱقْتَرِب اور قریب ہو جاؤ۔ / اور قرب حاصل کرو،⬅️

( الحمدللہ لفظی ترجمہ مکمل ہوا۔ )

How to Learn Quran on your own

قرآن مجید سے بامحاورہ ترجمہ

How to Learn Quran on your own

سورۂ العلق کے چند فضائل

پہلی وحی: علم کی ابتدا کا اعلان

پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا”یہی آیت نبی کریم ﷺ پر سب سے پہلے نازل ہوئی۔ سورۂ العلق اس بات کی علامت ہے کہ اسلام کی ابتدا علم اور پڑھنے سے ہوئی۔

How to Learn Quran on your own۔ ۔اپنے۔ رب کے نام سے آغاز کرنا چاہیے جس نے ساری کائنات پیدا کی۔

علم و قلم کی عظمت

  • جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا، انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا”
  • اس سے علم، پڑھنے اور تعلیم کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ یہ سورت اسلام میں علم کی بنیاد قرار پاتی ہے۔

عبادت اور قربِ الٰہی کا پیغام

  • یہ سورت ہمیں سکھاتی ہے کہ حقیقی عزت اسی میں ہے کہ انسان جھک جائے اور اپنے رب کے قریب ہو
  • جو شخص
  • How to Learn Quran on your own
  • کرتا ہے، وہ اسی روحانی قرب کا طالب ہوتا ہے۔

یہ آیات انسان کی تخلیق، علم کی اہمیت، غرور کے انجام اور بندگی کے مقام کو واضح کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو حکم دیا کہ وہ اپنے رب کے نام سے پڑھیں، جس نے انسان کو نہایت حقیر چیز سے پیدا کیا اور علم کا دروازہ کھولا۔

پھر انسان کی سرکشی اور بے نیازی کی مذمت فرمائی، اور بتایا کہ نجات اسی کو ہے جو عاجزی اختیار کرے، عبادت میں مشغول رہے اور رب کے قریب ہو۔ یہ پیغام ہر اس شخص کے لیے ہے جو How to Learn Quran on your own کرنا چاہتا ہے — کہ وہ علم کو عبادت اور عاجزی کے ساتھ سیکھے۔

How to Learn Quran on your own
FAQs !

قرآن سیکھنے کے لیے سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟= 1

قرآن سیکھنے کا پہلا قدم اللہ کے نام سے آغاز کرنا اور نیت کو خالص رکھنا ہے۔ جب آپ How to Learn Quran on your own شروع کریں تو دعا کریں کہ اللہ علمِ نافع عطا فرمائے

2 ۔. کیا خود سے قرآن سیکھنا ممکن ہے؟

جی ہاں، ممکن ہے اگر آپ نیت سچی رکھیں،

ترجمہ و تفسیر کے ساتھ روزانہ تھوڑا وقت دیں اور آن لائن اسباق سے مدد لیں۔ یہی طریقہ

How to Learn Quran on your own کا بہترین آغاز ھے

.3= قرآن سیکھنے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟

تکبر، سستی اور دنیاوی مشغلے۔ جب انسان خود کو غنی سمجھتا ہے تو علمِ الٰہی سے دور ہو جاتا ہے۔ اس لیے عاجزی How to Learn Quran on your own کا بنیادی اصول ہے۔

. قرآن کے ذریعے اللہ کے قریب کیسے ہوا جا سکتا ہے؟ = 4

نماز، تلاوت اور تدبر کے ذریعے۔ جب آپ روزانہ قرآن کے الفاظ پر غور کرتے ہیں، تو اللّٰہ کے قریب ہو جاتے ہیں۔ یہی

How to Learn Quran on your own کا اصل مقصد ہے۔

2 thoughts on “How to Learn Quran on your own”

Leave a Comment