How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways

“How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways “۔                                                                    عربی گرائمر اور تراکیب کو سمجھنا قرآن کو بہتر طور پر پڑھنے اور سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ

“How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways “تو ان میں عربی گرائمر  کے یاد کرنےکے  اصول خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ اگر آپ قرآن کو جلدی سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ترکیبیں سمجھنا لازمی ہیں۔

جو کہ ،How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں آپ کے لئے ہیں

عربی قواعد جیسے مضاف اور مضاف الیہ، اور تثنیہ و جمع کے اصول قرآن فہمی کے  ستون ہیں۔ جب ہم ان کو اچھی طرح سمجھ لیتے ہیں تو قرآن پڑھنا آسان ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ

How to Learn Quran fast_7 Easy Tricks you should never ignore کیونکہ ان اصولوں کو نظرانداز کرنے سے قرآن سیکھنے کا عمل مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو روزانہ کے مطالعے میں یہ اصول شامل کریں تاکہ How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways عملی زندگی میں کارآمد ثابت ہوں

 

“How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways “

مُضاف (Mudāf) اور مُضاف إلیه (Mudāf Ilaih)

یہ دونوں الفاظ نحو (عربی گرائمر) کی اصطلاحات ہیں۔

 مطلب اور وضاحت:

1. مُضاف (مضاف):

وہ اسم جو کسی اور اسم کی طرف اضافہ (تعلق) کرے۔

یعنی ایسا لفظ جو اکیلا مکمل معنی نہ دے بلکہ آگے کسی اور لفظ کی ضرورت ہو۔

2. مُضاف إلیه (مضاف الیہ):

وہ اسم جس کی طرف اضافہ کیا گیا ہو (جس سے نسبت یا تعلق جڑ جائے)۔

مثالوں سے سمجھیں:

2. بابُ المسجدِ

“بابُ” = مضاف (دروازہ — لیکن کس کا؟)

“المسجدِ” = مضاف الیہ (مسجد کا)

مطلب ہوا: مسجد کا دروازہ

مضاف پر عام طور پر تنوین (    ٕٕ ٌ) نہیں آتی۔

مضاف الیہ ہمیشہ مجرور (زیر کے ساتھ) آتا ہے۔

مضاف = وہ لفظ جو تعلق پیدا کرے (پہلا اسم)

مضاف الیہ = وہ لفظ جس سے تعلق جوڑا جائے (دوسرا اسم)

عربی میں مضاف اور مضاف الیہ ،

ایک مثال سے سمجھتے ہیں ، لفظ ھے “غلام ”

دوسرا لفظ ہے “زید” غلام کا مطلب غلام ہی ہوگا اور زید کا زید ہی، جب ان دو کو ملائیں گے تو ایک کی دوسرے سے نسبت ظاہر ہوگی اور معنی ہونگے یہ اسکی چیز ھے،اس کی علامت یہ ھے کہ پہلے لفظ کے آخری حرف پر ” ُ “پیش ” ہوگا اور دوسرے لفظ کے آخری حرف کے نیچے دو” زیر”ہونگی

مثال ھے،

غُلاَمُ زَیْدٕ۔ ۔۔۔۔۔ زید کا غلام

کتابُ زَیْدٕ ۔۔۔ زید کی کتاب

 

“How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways

میں آپ کو مُضاف اور مُضاف الیہ پہچاننے کا آسان فارمولا بتاتے ہیں:

پہچان کا فارمولا

1. اگر دو اسم (ناؤن) ساتھ ساتھ آئیں اور ان کے درمیان کا / کی / کے کا معنی بنے،

تو پہلا اسم مضاف ہوگا اور دوسرا اسم مضاف الیہ ہوگا۔

 “مثالیں”

1. لڑکے کی کتاب

“کتاب” = مضاف

“لڑکے” = مضاف الیہ

مطلب: لڑکے کی کتاب

2. اللہ کا گھر

“گھر” = مضاف

“اللہ” = مضاف الیہ

مطلب: اللہ کا گھر

3. استاد کے شاگرد

“شاگرد” = مضاف

“استاد” = مضاف الیہ

مطلب: استاد کے شاگرد

 “یاد رکھنے کے چھوٹے اصول”

پہلا اسم (مضاف) → ہمیشہ تعلق جتاتا ہے لیکن اکیلا نامکمل ہوتا ہے۔

دوسرا اسم (مضاف الیہ) → ہمیشہ “زیر” (جر) میں آتا ہے عربی میں۔

مضاف پر کبھی تنوین (ً ٍ ٌ) نہیں آتی۔

How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں تثنیہ کا مطالعہ

تثنیہ!

عربی میں تثنیہ بھی استعمال ہوتا ہے ، تثنیہ دو کو کہتے ہیں ، ایک چیز کی جمع بھی آتی ہے اور تثنیہ بھی آتی ھے، جس کا معنی ھے دو،

دو کس طرح آۓ گی۔۔۔۔

جیسے ہم نے پڑھا تھا “ضَارِبٗ” اسکی جمع تھی ” ضَارِبُوْنَ ، یا ضَارِبِیْنَ، معنی “بہت سارے آدمی ۔

اور دو آدمیوں کے لئے ہوگا ضَارِبَانِ، ضَارِبَیْنِ

 

How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں اسماۓ موصولات کا مطالعہ

“اسماۓ موصولات

ایک اور چیز عربی میں استعمال ہوتی ہے ، ” جو “۔ جملے کے لحاظ سے مثال، ” میرے پاس وہ آیا”جو ” کہ یہ کام کر رہا تھا ، “جو “اس کو عربی میں کہتے ہیں “اَلَّذِیْ ” یہ لفظ قرآن مجید میں بہت استعمال ہوا ہے ، 

“اَلَّذِیْ “۔ ایک آدمی کے لئے استعمال ہوتا ہے ،

اَلَّتِیْ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عورت کے لئے 

اَلَّذَانِ۔۔ ۔۔ دو آدمیوں کے لئے

اَلَّذِیْنَ۔ ۔۔ ۔۔۔ دو سے زیادہ کے لئے 

اَلَّتَانِ۔ ۔ ۔۔۔ دو عورتوں کے لئے 

اَلَّاتِیْ ۔ یا ۔ اَلَّائیِ۔ ۔۔۔۔ بہت ساری عورتوں کے لئے ،

ان سب کا معنی ہوگا ‘” وہ جو کہ”‘” یا وہ جس نے”‘ 

ان کی اردو میں مثال ایسے ہوگی ۔۔۔

میرے پاس وہ آیا “جو کہ عالم ھے،

میرے پاس وہ آیا جس نے کھانا کھایا،.

 

How to Learn Quran Easily by 7 attractive waysHow to Learn Quran Easily by 7 attractive waysHow to Learn Quran Easily by 7 attractive ways

اسمائے موصولات وہ الفاظ ہیں جو کسی جملے میں “جو، جس، جن” کے معنی دیتے ہیں اور دو جملوں کو آپس میں جوڑتے ہیں۔ عربی زبان میں ان کے لیے “اَلَّذِیْ”، “اَلَّتِیْ”، “اَلَّذِیْنَ” وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔

مثال کے طور پر “جاءَنی الرَّجُلُ الَّذِیْ یَقرَأُ القرآنَ” یعنی “میرے پاس وہ شخص آیا جو قرآن پڑھتا ہے۔” اسمائے موصولات قرآن مجید میں بار بار آتے ہیں 

اگر کوئی قرآن سیکھنا چاہے تو ان قواعد کو سمجھنا لازمی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب آپ                           How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways جیسی ہدایات پر عمل کرتے ہیں تو

۔ اس طرح سیکھنے کا سفر مزید آسان ہو جائے گا، جیسا کہ How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں بتایا جاتا ہے۔

قرآن سے اس کی مثال ہوگی “

اِنَّ الََذِی٘نَ اَمَنُوْا “

1. اِنَّ ۔ ۔۔ بے شک

الََذِی٘نَ ۔۔ وہ لوگ جو کہ

اَمَنُوْا ” ۔ ۔۔ ایمان لائے

2. “اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلِیکَ القرآن”

3. “اِنَّ ۔ ۔۔ بے شک

4. الَّذِیْ ۔ ۔ وہ جس نے ( مراد اللّٰہ تعالیٰ)

5. فَرَضَ عَلِیکَ ۔۔ مقرر کیا آپ پر

القرآن”۔ ۔ ۔ قرآن کو

3۔ و اُمَّھَتُکُمُ الّٰتِیٔ اَرْضَعْنَکَمْ

تمھاری وہ مائیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا ،

“How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں صیغہ مبالغہ کا مطالعہ “

“صیغہ مبالغہ

ایک اور جو قرآن مجید میں بہت استعمال ہوتا ہے وہ ھے صیغہ مبالغہ ،

How to Learn Quran Easily by 7 attractive waysHow to Learn Quran Easily by 7 attractive ways How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways.

جیسے اسم فاعل ہوتا ہے “قاتِلْ”

معنی قتل کرنے والا، ایک وہ ہوتا ہے جس کے اندر صفت دائمی طور پر پائی جاتی ہے ، جیسے (فعیل) (شریف) معنی شرافت والا،

یاد رکھیں ، کچھ شکلیں ایسی استعمال ہوتی ہیں جس میں وہ صفت پائی جاتی ہے

 ، جیسے کہ “غَفَّارْ” “…..

غَفَّارْ اصل میں تھا “غافر “

غافر کے معنی ہونگے “مغفرت کرنے والا”پھر جب یہ “غَفَّارْ” کے وزن پر آۓ گا تو مطلب ہوگا بہت زیادہ مغفرت کرنے والا، ،

ایک اور لفظ ھے “سَاتِرْ ” چھپانے والا ، “سَتَّارْ” بہت زیادہ پردہ ڈالنے والا ، وَھَّابْ،۔ ۔۔ بہت زیادہ عطائیں دینے والا،

“وَاھِبْ”ھبہ کرنے والا، ظالم۔ ۔ ۔۔ ظلم کرنے والا ،

“ضَلَّامْ “بہت زیادہ ظلم کرنے والا ،

“قٔھَّرْ ” غلبہ

قَھَّار، ۔۔ بہت زیادہ غالب،

صابر۔ ۔ ۔ صبر کرنے والا ،

صَبور۔ ۔ ۔ ۔بہت زیادہ صبر کرنے والا ،

وُدْ۔ ۔ ۔ محبت کرنا

وَدود۔ ۔ بہت زیادہ محبت کرنے والا ،

والد۔ ۔ ۔پیدا کرنے والا

والُوْد۔ ۔ ۔زیادہ

شاکر ۔ ۔ ۔ شکر کرنے والا

شکور ۔ ۔ ۔بہت شکر کرنے والا

اللّٰہ کو بھی شکور کہا جاتا ہے ، اللّٰہ شکر نہیں کرتا بلکہ قدردان کو بھی شکور کہتے ہیں کہ وہ آپ کی نیکی کی بہت قدر کرتا ہے ، ،

How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways “قرآن سیکھنے کے لیے عملی رہنمائی

قرآنِ پاک کی زبان چونکہ فصیح اور جامع ہے، اس میں اسم مبالغہ جیسے اسالیب کو سمجھنا نہ صرف علمِ نحو و صرف میں مددگار ہے بلکہ تلاوت اور تدبر کے ذوق کو بھی بڑھاتا ہے۔

اسم مبالغہ عربی زبان کا وہ اسلوب ہے جس کے ذریعے کسی صفت میں شدت، کثرت اور دوام پیدا کیا جاتا ہے۔ اگر قرآن سیکھنے کا سفر آسان بنانا ہے تو اس کے لیے بہترین حکمتِ عملیاں اپنائیں، جیسا کہ

How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں بتایا گیا ہے۔ یہ نہ صرف سیکھنے کا عمل آسان کریں گی بلکہ قرآن کو دل سے سمجھنے اور زندگی میں اپنانے کا جذبہ بھی پیدا کریں گی۔

: How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways کا مطلب صرف آسانی نہیں بلکہ دل، زبان اور عمل میں قرآن کو شامل کرنا ہے۔

فَعْلان!!

فَعْلَان کا وزن بھی بہت استعمال ہوتا ہے ، جیسے کہ “رحمٰن ”

راحم۔ ۔ ۔۔ ۔۔ رحم کرنے والا ،

رحیم۔ ۔ ۔ ۔۔ جس کی صفت ہی رحم ہو، رحمت جس کا خاصہ ہو، ہر وقت جس کے اندر، رحم موجود ہو، ۔۔۔

“رحمٰن “بہت زیادہ رحم کرنے والا ،

اے اللّٰہ ہمیں قرآن پڑھنے اسکو سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرما آمین ،

Conclusion!

اسی تناظر میں یہ بات اہم ہے کہ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways تو ان میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ قرآن کے الفاظ اور اوزان کو اچھی طرح سمجھا جائے۔ جب آپ کو معلوم ہو کہ “رحمٰن” اور “رحیم” میں کیا فرق ہے، “غفّار” اور “غافر” میں کیا فرق ہے، تو قرآن کا ذوق بڑھتا ہے ۔

قرآن سیکھنے کا عمل زیادہ بامقصد اور مؤثر ہو تو اس کے لیے مختلف عملی اقدامات ضروری ہیں، جیسا کہ How to Learn Quran Easily by 7 attractive ways میں بیان کیا گیا ہے۔ ان میں مستقل مزاجی، روزانہ تکرار، ترجمہ و تدبر کے ساتھ پڑھنا اور قرآنی اوزان کو سمجھنا شامل ہے۔

FAQs!

Q 1_How to learn to read the Quran fast?

Start with the Right Intention (Niyyah) …

Learn Basic Arabic Pronunciation (Tajweed

2_How should a beginner start the Quran?

Tips To Read The Quran For Beginners

..3_How can we memories  fast

Set a Consistent Reading Schedule. …

Understand the Meaning. …

Start with Easy Surahs.

Leave a Comment