بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ،
How to learn Quran easily
قرآن کو آسانی سے کیسے سمجھیں
بہت دنوں سے تمنا تھی کہ تفسیر کے بارے میں ایک ایسا کورس مرتب کیا جائے جو عام طبقہ دینی مدارس میں نہیں پڑھتا کہ وہ طبقہ اس سے فائدہ اٹھائے ،اور قرآن مجید کو قرآن کی زبان میں سمجھے مفتی صاحب یہ جو کورس کروانے جا رہے ہیں۔
قرآن کو آسانی سے کیسے سمجھیں
How to learn Quran easily
اس کی خاصیت یہ ہے کہ پچھلے جو کورسز تھے اس کے تجربوں سے کچھ چیزیں سامنے آئیں ،تو اس میں کچھ تبدیلی کی گئی ،اس تبدیلی کے بعد ہم سمجھتے ہیں کہ بہت اللّٰہ کی رحمت سے امید ہے کہ عوام کے لئے یونیورسٹی کے لڑکوں کے لئے اور خواتین کے لئے بھی جو بچیاں پڑھتیں ہیں ان کے لئے انشاء اللہ یہ بہت نافع ہوگا اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے امید ہے اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس کورس کو ہم سب کے لئے نافع بنائے ہمارے لئے ہمارے والدین ہمارے اکابر کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ،اس کورس کا ہم تھوڑا تعارف کروانا چاہتے ہیں
قرآن کی زبان کو آسانی سے کیسے سمجھیں
How to learn Quran easily
اس میں ہم شروع میں عربی گرائمر کی کچھ کلاسز لیں گے ،اور ان کلاسز میں ہم عربی گرائمر کا وہ حصہ پڑھائیں گے جس سے قرآن آپکی سمجھ میں آنا شروع ہو جائے قرآن ہی کی زبان میں ،عربی گرائمر دنیا کی مشکل ترین گرائمر سے ہے اور ہم اگر مدرسوں میں پڑھتے ہیں تو پوری تفصیل سے گرائمر پڑھائی جاتی ہے دو سال لگتے ہیں بہت آہستہ آہستہ پانچ سال بعد جا کہ دینی مدرسے کا طالب علم اس قابل ہوتا ہے کہ وہ عربی تحریر کو خود سے پڑھ سکے۔
گے کہ لیکن اب کیونکہ اتنا وقت نہیں ہے تو ہم نے اتنی
عربی سیکھنی ہے جس سے اللّٰہ کا کلام ہماری سمجھ میں آنا شروع ہو جائے ،پھر جب ہم قرآن پڑھیں گے تو جو کچھ گرائمر ہم نے پڑھی ہوگی وہ قانون اس میں اپلائی کریں گے تو انشاء اللہ کچھ دنوں میں آپکی اتنی بہترین پریکٹس ہو جائے گی کہ آپ کو قرآن عربی میں سمجھ میں آنا شروع ہو جائے گا ،لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ آپ نے ایک کلاس بھی چھوڑنی نہیں,
جو لوگ اردو زبان جانتے ہیں تو انہیں یہ معلوم ہوگا کہ قرآن مجید بہت سارے الفاظ اردو ہی میں استعمال ہوتے ہیں لیکن ان کی شکل تبدیل ہو چکی ہوتی ہے تو گرائمر کا کچھ حصہ پڑھنے سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ آپ وہ لفظ قرآن میں دیکھ کر فوراً پہچان جائیں گے کہ یہ اردو میں یوں استعمال ہوتا ہے اور اس کی شکل تبدیل ہو نے کی وجہ سے اس کا یہاں یہ معنی بن رہاھے
مثالیں
جیسے قرآن میں آتا ہے
(افلاتعقلون)
یہ لفظ (تعقلون) عقل سے نکلا ہے عقل اردو کا لفظ ہے ،
(فسجدہ ملائکہ قلھم)
ملائکہ فرشتوں کو کہتے ہیں ،
فسجدہ سجدہ کو کہتے ہیں
قل کے معنی (سب)
قلھم،قل تمام ،سب کا سب
ایک اندازے کے مطابق 90٪الفاظ ایسے ہیں جو اردو میں استعمال ہو رہے ہیں ،اپ اس کورس کو شوق سے پڑھیں اور شوق سے سمجھنے کی کوشش کریں ۔ اور جن لوگوں کے پاس وقت کی کمی ہے لیکن وہ چاہتے ہیں ہم قرآن سیکھیں اور ہم قرآن میں مہارت پیدا کریں۔
قرآن کو آسانی سے کیسے سمجھیں۔
How to learn Quran easily
مسجد میں جب مسجد کے امام قرآن کی تلاوت کرتے ہیں پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے ہیں ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا امام صاحب کیا پڑھ رہے ہیں اسکا مطلب کیا ہے ،ایسے بہترین واقعات قرآن میں آتے ہیں ،احکام آتے ہیں قرآن مجید میں ،تو تھوڑی سی بھی زیادہ محنت کی آپ نے تو
ا100 ٪ہی قرآن سمجھ آنے لگے گا
تو بہت آپ کو قرآن پڑھنے میں اور سننے میں مزہ آئے گا انشاء اللہ جب آپ تلاوت کریں گے تو آپ صحیح سمجھ آئے گا کہ آپ کو کیا کہا جا رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سے کیا چاہتے ہیں ،اللہ تعالیٰ ہم سے کیا کلام کر رہے ہیں تو آپ پوری پابندی کے ساتھ یہ کریں ہمارے ساتھ رہیں ہم دعا کریں گے اللّٰہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیںےاللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
Conclusion,
یہاں میں اس کورس کی تفصیل کے اختتام پر اس موضوع پر آیا ہوں کہ
قرآن آسانی سے کیسے سیکھیں
How to learn Quran easily
میں اپنا تجربہ دکھانا چاہوں گا اس کورس کو مرتب کرتے ہوئے میں نے قرآن کے بارے میں بہت سی نئی چیزیں سیکھیں یہ میرے لیے قرآن سیکھنے کا شاندار تجربہ ہے اس کورس سے میری تحقیقی سوچ کی مہارت اور اس موضوع میں دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔
FAQ’s
آپ کے ذہن میں آنے والے کچھ سوالات کے جوابات ،
عربی زبان کی اہمیت،
عربی زبان کو سیکھ کر ہم قرآن مجید بآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں ،
عربی سیکھنے کی بہترین کتاب
ویسے تو بہت سی کتابوں سے ہم عربی سیکھ سکتے ہیں لیکن عربی کو ہم تب تک صحیح نہیں سیکھ سکتے جب تک کسی ماہر اساتذہ کی شاگردی نہ اختیار کی جائے ،
قرآنی الفاظ کے مادے
مدارس کے اساتذہ قرآنی الفاظ کے مادے سیکھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں ،
قرآن مجید کی لغوی تشریح
قرآن مجید کی زبان سمجھنے کے لئے قرآن مجید کی لغوی تشریح اہمیت کی حامل ہے
آسان عربی
عربی چونکہ دنیا کی مشکل ترین زبان ہے ۔لیکن اس کورس میں آپ آسان عربی سیکھیں گے
آسان عربی بول چال
اس کورس کے بعد آپ کو یقیناَ آسان عربی بول چال میں بھی مدد ملے گی انشاء اللہ
جدید عربی سیکھیں
یہ کورس عام عوام کے لئے اس طرح مرتب کیاگیا ہے کہ آپ جدید عربی زبان بھی سمجھنے لگے گے ۔
آسان عربی گرامر
مشکل ترین عربی زبان کو مفتی صاحب نے نہایت آسان بنا کر سکھایا ہے اس کورس میں
عربی سیکھنے کی کتاب
لکھی ہیں عربی سیکھنے کے لئے بہت سی کتابیں جو علمائے کرام نے لکھی ہیں ان کے ساتھ ساتھ مدارس کے اساتذہ سے بھی راہنمائی ضروری ہے
سبق یاد کرنے کا طریقہ
اس کورس میں عربی سکھانے کے ساتھ ساتھ مفتی صاحب نے روز کا سبق یاد کرنے کا طریقہ بھی بتایا ھے ۔