7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
میں آج ہم سورۂ الفاتحہ کو گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ
کے ساتھ سیکھیں گے اور پھر اس کے فوائد بھی جانیں گے ، توآئیے پڑھتے ہیں
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
سورۂ الفاتحہ قرآنِ حکیم کی سب سے عظیم سورت ہے جسے “امّ الکتاب” بھی کہا جاتا ہے۔ “Benefits of surah Al- Fatihah” are countless for protection against evil .یہ سات آیات پر مشتمل ہے اور نماز کی ہر رکعت میں اس کی تلاوت فرض کی گئی ہے۔ یہ سورت ہمیں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا، اس کی ربوبیت، رحمت اور یومِ جزا پر ایمان کی یاد دہانی کرواتی ہے۔
مزید یہ کہ انسان کو سیدھے راستے پر چلنے کی دعا سکھاتی ہے۔ روزمرہ زندگی میں بے شمار ہیں، کیونکہ یہ سورت بندے اور رب کے درمیان ایک مضبوط تعلق قائم کرتی ہے اور دل کو سکون عطا کرتی ہے۔
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
اہلِ ایمان کے لیے روحانی، اخلاقی اور عملی زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ سورت مشکل وقت میں دعا، شفا اور ہدایت کا ذریعہ بنتی ہے۔ علماء نے اسے “قرآن کا خلاصہ” قرار دیا ہے کیونکہ اس میں توحید، عبادت، دعا اور قیامت کے عقائد سمیٹے گئے ہیں۔ تلاوت کرنے والے کو اللہ کی قربت نصیب ہوتی ہے اور دل میں توکل و یقین بڑھتا ہے۔ اسی لیے مسلمان اپنی نماز اور روزمرہ اذکار میں اس کی تلاوت کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ
کو زیادہ سے زیادہ حاصل کیا جا سکے۔
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ
سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ھے، اس لئے پہلے تعوذ پڑھیں گے۔
اَعُؤذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْم۔ °٫۔
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم، °٫
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ ِ الْعٰلَمِیْنَ۔ ،۔ °٫
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ،۔ °٫
مٰلِکِ یَؤمِ الـّدِیْنِ،۔ °٫
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ،۔ °۔ ٫
اِھْدِنَا الـِصّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ ،۔ °٫
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیھِم، غَیْرِالْمَغْضُؤبِ عَلَیْھِمْ وَلاَ الضَّاَلّـِیْنَ، °٫
آمِین۔
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
میں گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ
اَعُؤذُ،۔ میں پناہ مانگتا ہوں
بِاللّٰہِ ،۔ اللّٰہ کی
مِنَ الشَّیْطَانِ،۔ شیطان سے
(نوٹ) ۔ ! شیطان۔ شیطنت سے نکلا ہے ، شیطنت سرکشی کو کہتے ہیں، اس کا اصل نام ابلیس تھا، اس کی حرکتوں کی وجہ سے اس کو شیطان کا لقب ملا ھے،
الرَّ جِیْم،۔ صفت مشبّہ ھے ، فعیل کے وزن پر ھے،
عربی کا قاعدہ ھے کہ بعض الفاظ جو فعیل کے وزن پر ہوں یہ مفعول کے معنی میں بھی استعمال ہوتے ہیں عربی میں ۔اس طرح رجیم کا معنی ہوا مرجوم،
اس کی ایک مثال ھے ، "۔ قتیل"۔ قتیل " مقتول" کو بھی) کہتے ہیں ، )
ر جیم،۔ معنی ،۔ مرجوم ،۔ یعنی جسے پتھر سے مارا جائے ، " ٫۔ (وضاحت)۔ ،،، جس کو ذلت کے ساتھ پتھر مار کر اپنی محفل سے نکالا جائے دھکے دے کر ،اسے دھتکارا ہوا کہتے ہیں اسے دوسرے معنی میں " مردود" بھی کہتے ہیں ،
یعنی جس کو ردّ کر دیا جائے ، یہ اللّٰہ کے ہاں سے ذلت سے نکالا ہوا ھے، دھتکارا ہوا ہے یعنی مردود ہے ،اس طرح رجیم کے معنی ہونگے ،۔ ،۔ مردود ، دھتکارا ہوا
( دھکے دے کر نکالا گیا ، اللّٰہ کے دربار سے دھتکارا گیا ، اللّٰہ کی رحمت سے دور کیا گیا)
بامحاورہ ترجمہ ،
"میں اللّٰہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے "
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
Importance of Surah Al-Fatihah
Healing power of Surah Al-Fatihah
Surah Al-Fatihah in daily life
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah Every Muslim Should Know

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم،
بِسْمِ،۔ بِ۔ کا معنی۔ ساتھ،۔ یا زریعے۔ اِسم، معنی ، نام، ،،، اسم کی جمع ،۔ اسماء
اللّٰہ،۔ معنی،۔ اللّٰہ
الرَّحْمٰن،۔ (فعلان کے وزن پر ھے) صیغہ مبالغہ ھے ، رحمٰن ، رحمت سے ھے، (بہت زیادہ رحم والا) بہت مہربان
الرَّحِیم،۔ اس کا مطلب بھی بہت زیادہ رحم والا، (دونوں کا معنی ایک ہی ھے), ان کے فرق کو سمجھتے ہیں،
ان میں فرق یہ ہے کہ، رحمٰن کا معنی بہت زیادہ رحم والا اس لحاظ سے کہ ہر ایک پر رحمت کرتا ہے، رحمٰن پر ایک پر رحم کر رہا ہے، پر انسان پر ، پر جانور پر، اپنی سب مخلوق پر،
اور رحیم کا مطلب رحم تھوڑا نہیں بلکہ بہت زیادہ اسکو ایک مثال سے سمجھتے ہیں ،
الرَّ حمٰن،۔ Quantity کے اعتبار سے
الرحیم،۔ Quality. کے اعتبار سے
اسی وجہ سے بعض علماء کہتے ہیں کہ اللّٰہ رحمٰن ھے دنیا میں اور رحیم ہوگا آخرت میں، کیونکہ دنیا میں تو سب کو دے رہا ہے ، کافروں کو بھی دے رہا ہے ، لیکن رحیم ہوگا۔ صرف مسلمانوں کے لئے آخرت میں،
اور ان کو پھر تھوڑا نہیں دے گا، بلکہ جنت کی صورت میں بہت زیادہ دے گا ( یہ علماء کا قول ہے لیکن اصل میں مطلب ہے کہ اللّٰہ دنیا میں سب کو دیتا ہے اور بہت زیادہ دیتا ہے،
بامحاورہ ترجمہ،
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے،
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
بسم اللّٰہ کی فضیلت ،
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ، ہر وہ کام جو بغیر بسم اللّٰہ۔ کے شروع کیا جائے۔ وہ ناقص ہوتا ہے ، ، جب بھی کوئی اہم کام شروع کیا جائے تو اس سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھی جاۓ ، ایک سنت یہ بھی ہے کہ جب کوئی تحریر لکھی جاۓ اہم تحریر ہو اس تحریر کے شروع میں بھی بسم اللّٰہ لکھی جاۓ ،
اہم نوٹ ،! 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
لوگ یا تو 786۔ لکھ دیتے ہیں ، یہ بھی ٹھیک نہیں ہے ، اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم بسم اللّٰہ اس لئے نہیں لکھتے کہ کاغذ زمین پر نہ گر جائے اور اس کی بےادبی نہ ہو ، یہ بھی غلط ہے کاغذ کو زمین پر نہیں گرانا چاہیے بہت حفاظت اور احتیاط کرنی چاہیے اور گرنے کے ڈر سے بسم اللّٰہ لکھنا چھوڑ دینا بھی غلط ہے ،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ، اچھے انداز میں اور خوشخط لکھنی چاہیے ،اس میں ایک اہم بات یہ ہے کہ یہ کلمہ اسلام کے شعائر میں سے ھے، ہر قوم میں کچھ کلمات ہوتے ہیں جو وہ لوگ مخصوص وقت میں ان کلمات کا استعمال کرتے ہیں ،
یہ بسم اللّٰہ جب بات بات میں ہر بات میں کہی جاۓ تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ مسلمان ہیں ، ایسی چیز کو شعائر کہا جاتا ہے یعنی ایک مخصوص علامت جسے دیکھ کر پتہ چل جائے کہ یہ مسلم ھے، ،
Discover easy methods to Learn Quran Easily, step by step guide for beginner’s
7 Ultimate Benefits of Surah Al-Fatihah
The Ultimate Guide to Learn Quran Easily👉
سورۂ الفاتحہ ” گرائمر کے مطابق لفظی ترجمہ ،
الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ ِ العالمین ، ° 1
حمد،۔ معنی ، تعریف۔ (اللّٰہ کی تعریف)
لِلّٰہِ،۔ اللّٰہ کے لئے،
ربّ،۔ پالنے والا
العالمین،۔ جمع ہے " عالم" کی،۔
علم سے نکلا ہے، عالم " جہان " کو کہتے ہیں "عالمین،۔ مطلب بہت سارے جہان، ،
بامحاورہ ترجمہ
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا مالک ہے،
الرّحمن، الرَّحیم
الرّحمن، الرَّحیم،۔ بڑا مہربان ،۔ نہایت رحم کرنے والا
مٰلِکِ،۔ ،۔ معنی ،،،۔ مالک
عربی میں م کے اوپر کھڑا زبر یا صرف زبر ہو تو ایک ہی
بات ہوتی ھے،
یوم الدین،۔ یوم ،۔معنی،۔ دن ،،۔ الدین،۔ روزِ جزا
اِیَّاکَ نَعْبُدُ،۔ تیری ہی عبادت کرتے ہیں ہم
وَ اِیَّاکَ، نَسْتَعِیْن،۔ ،۔ نَسْتَعِیْن،۔ عون سے نکلا ہے ، عون مدد کو کہتے ہیں ،
نَسْتَعِیْن ،۔ مدد طلب کرتا ہوں
وَ اِیَّاکَ، نَسْتَعِیْن،۔ ،،،۔ تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں
اِھْدِنَا،۔ اِھْدِ ،۔ ہدایت سے نکلا ہے ہدایت کا معنی راہنمائی کرنا، اس کا ماضی ہوگا ھَدَیَ
مضارع ہوگا،۔ یَھْدِیُ،۔ (اس کا امر کیسے بنے گا)۔ (امر اصل میں تَھْدِیُ سے بنے گا)
تَھْدِیُ ،،امر کا صیغہ بنانے کے قاعدے کے مطابق ،۔ پہلا حرف گرایا ،۔ ھْدِیُ
پھر آخری حرف کو ساکن کرنا ھے، اور جیسے کہ آخر میں "یُ " حرف علت ھے تو اسکو امر بناتے وقت ساکن کرنے کی بجائے حذف کر دیں گے، تو بن جاۓگا " ھْدِ " پہلا حرف ساکن ہے تو شروع میں " ا " لگے گا " اِھْدِ " (امر کا صیغہ)
اب گردان سے سمجھتے ہیں ،
ھَدَیَ ،۔ معنی ہیں ،۔ اس نے راہنمائی کی (گزرے ہوۓ زمانے میں ، ماضی کا صیغہ ہے)
یَھْدِیُ، معنی،۔۔ وہ راہنمائی کرتا ھے، (مضارع)
اِھْدِ،۔ تو راہنمائی کر ،۔ (امر کا صیغہ)
نَا ،۔ معنی۔ ہماری
اِھْدِنَا۔ ،۔ معنی تو راہنمائی کر ہماری
الصّراط،۔ معنی راستہ۔ ،۔
المستقیم،۔ معنی،۔ سیدھا
با محاورہ ترجمہ،
تو ہماری رہنمائی کر سیدھے راستے کی طرف
صراط الَّذین ،۔ ان لوگوں کا راستہ
اَنْعَمْتَ، انعام کیا تو نے
عَلَیھِم ،۔ ان پر
غیر،۔ علاوہ، (غیر) سوا
الْمغضوبِ، وہ جس پر غصہ کیا جائے
عَلیٰ، پر،۔ ھِمْ، وہ،۔ علیھِمْ۔ ان پر
بامحاورہ ترجمہ،
سواۓ ان لوگوں کے جن پر تیرا غضب ہوا
وَ لَاَ الضالین،۔
وَ لَاَ اور نہیں
الضالین،۔ گمراہ ہونے والے
ہمیں چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا
نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تیرا غضب ہوا، اور نہ گمراہوں کے راستے پر
قران مجید سے ترجمہ 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
- سب تعریفیں اللّٰہ کے لئے ہیں جو سارے جہان کا پالنے والا ہے
- بے حد مہربان نہایت رحم والا
- روزِ جزا کا مالک ھے
- ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں
- بتلا ہم کو سیدھا راستہ
- راستہ ان لوگوں کا جن پر تو نے فضل فرمایا
- جن پر نہ تیرا غضب ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

Conclousion !
آخر میں کہا جا سکتا ہے کہ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت ہر مسلمان کی زندگی کے لیے لازمی اور باعثِ برکت ہے۔
1. 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
میں سے ایک یہ ہے کہ یہ دل کو سکون اور اطمینان عطا کرتی ہے۔
یہ سورت دعا اور ہدایت کے دروازے کھولتی ہے، جو بڑے اہم
2, 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah,
میں شمار ہوتا ہے
۔
3. یہ سورت شفا اور رحمت کا ذریعہ ہے، جسے علماء نے خاص
7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah قرار دیا ہے۔
4. اللہ کی معرفت اور بندے کے تعلق کو مضبوط کرنا بھی نمایاں
5. 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah
میں شامل ہے۔
. ایمان کی تجدید اور آخرت کی یاد دہانی مستقل
- 6, 7 Powerful Benefits of Surah Al-Fatihah میں سے ہے۔
FAQs, !
Q1: What are the main Benefits of Surah Al-Fatihah?
The main Benefits of Surah Al-Fatihah include spiritual healing, peace of heart, guidance towards the straight path, and strengthening one’s faith in Allah.
سورۂ الفاتحہ کے بڑے فوائد میں روحانی شفا، دل کا سکون، سیدھے راستے کی ہدایت، اور ایمان کی مضبوطی شامل ہیں۔
—Q2: Why is Surah Al-Fatihah called Umm-ul-Kitab?
Surah Al-Fatihah is called Umm-ul-Kitab (Mother of the Book) because it summarizes the core message of the Quran. It highlights Allah’s mercy, His authority over the Day of Judgment, and teaches us the most important prayer for guidance.
اسے امّ الکتاب کہا جاتا ہے کیونکہ یہ قرآن کے بنیادی پیغام کا خلاصہ ہے۔ یہ اللہ کی رحمت، قیامت کے دن کی بادشاہت اور سیدھی راہ کی دعا کو واضح کرتی ہے۔-
–Q3: Can Surah Al-Fatihah be used for healing?
Yes, many scholars mention that one of the important Benefits of Surah Al-Fatihah is spiritual and physical healing. Reciting it with faith brings comfort, relief from distress, and serves as a prayer for cure.
جی ہاں، علماء نے بیان کیا ہے کہ سورۂ الفاتحہ کے بڑے فوائد میں جسمانی اور روحانی شفا بھی شامل ہے۔ یقین کے ساتھ پڑھنے سے راحت، تکلیف سے نجات اور شفا کی دعا ملتی ہے۔
/