How Learn Quran Easily steps9
میں آج ہم پڑھیں گے صفت کے صیغے کا بقیہ حصہ ۔ یہ مضمون آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ عربی میں کچھ صیغے ایسے ہوتے ہیں جو کسی کی خوبی یا برائی کو ظاہر کرتے ہیں، جیسے “شریف” یا “کریم” (جو اچھے صفات بتاتے ہیں)۔ ان کو عربی میں صفت کے صیغے کہا جاتا ہے۔ ان صیغوں کے کئی الگ الگ اوزان
(patterns)۔ آتے ہیں۔ عربی کے جو صیغے ہم نے پڑھیں ہیں شریف اور کریم وغیرہ جو فعیل بتائے گئے ہیں یعنی جس کو صفت کے صیغے کہا جاتا ہے اس کے اور بھی اوزان آتے ہیں ،جیسے قرآن میں آتا ہے ،،،،،۔ وَیْلٗ لّـِکُـِلّ ھُمَزَۃٍ لُّمَزَۃ
“ھمز”کہتے ہیں غیبت کرنا ۔۔ اور اس میں “ھُمَزَۃ” کا مطلب ہوگا غیبت کرنے والا،
اسی طرح” لُمَزَۃ ” “لمز ” سے نکلا ہے “لُمَزَۃ” کے معنی ہونگے طعنے دینے والا۔
کیونکہ یہ صیغے قرآن میں بہت کم استعمال ہوۓ ہیں تو جب آگے قرآن کی تفسیر پڑھیں گے وہاں انکو سمجھیں گے انشاء اللّٰہ ۔
ابھی تھوڑا ان کو سمجھتے ہیں
“وَیْلٗ لّـِکُـِلّ ھُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِ”
“ھمز” کا مطلب ہے غیبت کرنا، اس سے “ھُمَزَۃ” یعنی غیبت کرنے والا۔ اسی طرح “لمز” کا مطلب ہے طعنے دینا، اس سے “لُمَزَۃ” یعنی طعنے دینے والا۔
کیونکہ یہ الفاظ قرآن میں کم آتے ہیں، لیکن جب ہم قرآن کی تفسیر پڑھیں گے تو انشاء اللّٰہ یہ سب آسانی سے سمجھ میں آ جائیں گے۔ اس لیے جب آپ۔ Learn adjective۔ کے طریقے سمجھ لیں تو قرآن کی زبان میں گہرائی سے اترنا آسان ہو جاتا ہے۔ اور جب ہم ان الفاظ کے مطلب جان لیتے ہیں، تو “* How Learn Quran Easily steps9*”۔ کا ہدف مزید قریب آ جاتا ہے۔
مزید اس کو آسان مثال سے سمجھتے ہیں کہ صفت کے صیغے صرف تعریف یا برائی کے لیے نہیں، بلکہ کسی کی حالت یا عادت بتانے کے لیے بھی آتے ہیں۔ مثال کے طور پر “عادل” (انصاف کرنے والا) یا “ظالم” (ظلم کرنے والا)۔ یہ اوزان اور معانی یاد رکھنے سے قرآن کے پیغام کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔
اگر آپ عربی گرامر میں یہ اصول مضبوط کر لیں تو آپ نہ صرف قرآن پڑھ سکیں گے بلکہ ترجمہ اور تفسیر بھی بہتر انداز میں سمجھ سکیں گے۔ اس لیے ” How Learn Quran Easily steps9 ” کا ایک اہم حصہ یہ بھی ہے کہ آپ عربی کے یہ صفت والے اوزان ذہن نشین کر لیں
تو یہاں تھوڑی اور آسانی کے لئے یہ مضمون ایک آسان جدول میں شامل کیا ھےتاکہ آپ کو صفت کے اوزان اور مثالیں یاد کرنے میں آسانی ہو، اور ساتھ میں۔ Learn adjective اور ” “How Learn Quran Easily steps9 ” میں مشکل نہ ہو
Next: “How Learn Quran Easily steps9 “
“صفت کے اوزان”
فَعیل ۔کریم سخی / مہربان اچھی صفت بتانے والا لفظ
فَعول۔ صبور بہت صبر کرنے والا بار بار ہونے والی صفت
فَعَل ۔شرف عزت / بزرگی صفت یا حالت کا اظہار
فُعَلہ ۔ھُمَزَۃ غیبت کرنے والا بری عادت یا برائی کی صفت
فُعَلہ ۔لُمَزَۃ طعنے دینے والا زبان سے عیب نکالنے والا
فاعِل۔ عادل انصاف کرنے والا عارضی یا وقتی صفت
فاعِل ۔ظالم ظلم کرنے والا برائی کرنے والا شخص
1. جب ہم Learn adjective۔ کے یہ اوزان اچھی طرح سمجھ لیتے ہیں تو قرآن کے بہت سے الفاظ کا مطلب واضح ہو جاتا ہے۔
2. یہ طریقہ. “How Learn Quran Easily steps9 ” میں بہت مددگار ہے کیونکہ آپ کو جملے کے اندر لفظ کا کردار سمجھ آ جاتا ھے
اب وزن کے ساتھ قرآن سے ایک یا دو مثالیں دیکھیں تاکہ یہ جدول مکمل طور پر عملی اور یاد رکھنے کے قابل ہو جائے۔ اس سے آپ۔ Learn adjective۔ کا اصول بھی پکا کر لیں گے اور۔ “How Learn Quran Easily steps9.” ۔ کو سمجھنا بھی آسان ہو جائے گا
: عربی میں صفت کے اوزان اور قرآنی مثالیں
وزن (Pattern)
مثال (Word)
معنی (Meaning)
قرآن سے مثال حوالہ
فَعیل ۔کریم سخی / مہربان إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ (بیشک یہ عزت والا قرآن ہے)
فَعول ۔۔۔۔ صبور بہت صبر کرنے والا إِنَّهُ كَانَ صَبُورًا شَكُورًا
فَعَل شرف عزت / بزرگی وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ہم نے تمہارا ذکر بلند کر دیا) – یہاں معنی عزت کا ہے الش:
فُعَلة ھُمَزَۃ غیبت کرنے والا وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ الہمزة: 1
فُعَلة لُمَزَۃ طعنے دینے والا وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ الہمزة: 1
فاعِل عادل انصاف کرنے والا وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ.: النساء ،5
جب یہ پریکٹس مضبوط ہو جاتی ہے، تو آپ بآسانی “How Learn Quran Easily steps9 ” سمجھ سکتے ہیں کیونکہ آپ کو عربی الفاظ کا مطلب ڈکشنری دیکھے بغیر سمجھ آ جاتا ہے۔
اب اگلے باب کی طرف چلتے ہیں
“How Learn Quran Easily steps9 “
“”اسمِ تفضیل” تفصhttps://successfulbyislam.com/how-to-learn-quran-easily-5/یل “
پہلا حصہ ،part 1,
جو اَفْعَلْ کا وزن ہم نے پڑھا، جیسے “اَحْمَرْ” ھے “اَسْوَدْ” ھے ، یہی اَفْعَلْ کا وزن comparative degree۔ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ Comparative کو اردو میں افضلیہ یا درجۂ تفضیل کہا جاتا ہے۔
یعنی وہ صیغہ یا انداز جس سے پتا چلے کہ ایک چیز دوسری سے بہتر، زیادہ یا کم ہے۔یعنی دو چیزوں کا آپس میں موازنہ کرنا۔
Comparative degree in “How Learn Quran Easily steps9”
Comparative degree
۔ وہ ہوتا ہے جب ہم دو چیزوں یا دو لوگوں کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ایک دوسرے سے زیادہ بہتر ہے
یعنی “زیادہ” یا “بہتر” کا مطلب دینا — بس دو کا موازنہ۔
یہی اَفْعَلْ کا وزن comparative degree کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جب کسی چیز کو کسی چیز سے کمپیئر کیا جاتا ہے ، جیسے کہ لفظ “ضَارِبٗ ” تھا جس کے معنی تھے مارنے والا ، دوسرے کے مقابلے میں آگر زیادہ مارنے والا ہوگا تو اسے کہیں گے ، ” اَضْرَبُ”
جو فعل مضارع ہم نے پڑھا تھا اس میں بھی اَ ضْرِبُ” آیا تھا یہ بلکل اس سے ملتا جلتا ہے ،لیکن قرآن میں ہم اس کی پہچان ایسے کریں گے کہ اس کا فرق ہمیں سیاق و سباق سے پتہ چلے گا ،( سیاق وسباق یعنی قرآن پڑھتے وقت اس کا اگلا پچھلا کلام پڑھ کر پتہ چلے گا کہ یہ کیا ھے، اس کا مطلب ہے کہ بعض دفعہ دو صیغے ایک جیسے بھی ہوتے ہیں ، تو سیاق وسباق سے فرق پتہ چلے گا)
٫ اَضْرَبُ“۔۔۔۔۔۔۔ معنی ۔۔۔۔ دوسرے کے مقابلے میں زیادہ مارنے والا ،
۔ایک مثال سے سمجھتے ہیں
،Good, اچھا
Better….. دوسرے کے مقابلے میں زیادہ اچھا،
.Best .. بہترین ۔
compare میں good اور۔ best یہاں نہیں کیا جا رہا ،جب کوئی بہت اچھا کام کر رہا ہوا تو کہیں گے یہ بہت ھےbest . , better۔ ۔ میں ہمیشہ then, لگے گا
, Better. then…… (Etc)
He is better then him..
تو یہ better بلکل اضْرَبُ “ھے،
جیسے مطلب کہ ،
زَیِدٗ اَضْرَبُ مِنْ بَکْر۔
زید زیادہ مارنے والا ھے بکر سے ۔
اب یہاں دیکھیں”ضَارِبٗ “کا مطلب ہے مارنے والا
اور اَضْرَبُ کا مطلب زیادہ مارنے والا ،
“How Learn Quran Easily steps9 ”
میں ایک اور مثال ۔۔۔۔ دیکھیں
” How Learn Quran Easily steps9“
جیسے حدیث میں آتا ھے”وَاللَّہ اَعْلَمُ”۔ اس میں یہ اَعْلَمُ نکلا ہے “عالم “سے۔اور عالم کی comparative degree آتی ہے اَعْلَمُ، یہ پورا جملہ ایسے تھا ،
وَاللَّہ اَعْلَمُ مِنْ کُـِلّ شَیْءٕ معنی”اللّٰہ زیادہ بہتر جانتا ھے ہر ایک سے “لیکن جب مختصر کر کے پڑھیں تو مِنْ کُـِلّ شَیْءٕ حذف کر دیتے ہیں پڑھنے میں”وَاللَّہُ اَعْلَمُ ” پڑھتے ہیں
“وَاللَّہُ اَعْلَمُ” معنی”اللّٰہ زیادہ اچھا جانتا ہے (باقی سب سے)
یہ بھی۔ compare موازنہ کیا جا رہا ہے . وَاللَّہُ علیم کا مطلب “اللّٰہ بہت جانتا ہے”
لیکن اَعْلَمُ کا مطلب دوسروں سے زیادہ جانتا ہے ۔
ایک اور مثال ۔
ہم ہر نماز “اللّٰہُ اکبر”سے شروع کرتے ہیں ، “اللّٰہُ اکبر” اس میں اکبر ” یہ کبیر سے نکلا ہے کبیر کا معنی ” بڑا” اس طرح “اکبر” کا مطلب ہوگا “دوسروں کے مقابلے میں زیادہ بڑا” یہ اصل میں ایسے ہوتا ہے ” اَللّٰہُ اَکبَرُ مِنْ کُـِلّ شَیْءٕ” معنی ” اللّٰہ ہر چیز سے بڑا ھے” ۔
ایک اور مثال ،
ایک لفظ ہوتا ھے”صغیر ” معنی ” چھوٹا” “اصغر ” ” ہر کسی سے چھوٹا”یا کسی سے بھی موازنہ کر رہے ہوں ، اس میں نسبت ضروری ہے چاہے کسی سے بھی ہو،۔
اساتذہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ سبق کو اچھا زہن نشین کرنے کے لئے پریکٹس بہت ضروری ہے جتنی ہم دہرائی کریں گے اتنا ہم How Learn Quran Easily steps9. کو سمجھیں گے تو آئیں دہرائی کرتے ہیں
Comparative Degree (اَفْعَلْ کے وزن پر)
عربی میں جب ہم کسی چیز یا شخص کو دوسرے کے ساتھ موازنہ۔
(compare)
۔ کرتے ہیں تو اکثر اَفْعَلْ کا وزن استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر “ضَارِبٌ” کا مطلب ہے مارنے والا، لیکن اگر کہنا ہو کہ زیادہ مارنے والا تو ہم کہیں گے “اَضْرَبُ“۔ اس طرح یہ۔ comparative degree ھے
زیدٌ أَضْرَبُ مِنْ بَكْرٍ → زید بکر سے زیادہ مارنے والا ہے۔
اسی طرح عَالِم کا مطلب ہے جاننے والا، اور اس کی comparative form أَعْلَمُ ہے، یعنی زیادہ جاننے والا۔ حدیث میں آتا ہے: وَاللّٰهُ أَعْلَمُ، اصل میں پورا جملہ ہوتا ہے: وَاللّٰهُ أَعْلَمُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ، یعنی اللہ ہر ایک سے زیادہ جانتا ہے۔ نماز میں ہم کہتے ہیں: اللّٰهُ أَكْبَرُ جو كَبِير (بڑا) سے نکلا ہے، مطلب اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسی طرح صَغِير (چھوٹا) سے أَصْغَرُ بنتا ہے، یعنی سب سے چھوٹا یا کسی سے چھوٹا۔
باقی ہم انشاء اللّٰہ اگلے سبق میں پڑھیں گے ،ابھی تک جو ہم نے پڑھا ھے اللّٰہ ربّ العالمین اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ،،اور اگر اس میں کوئی غلطی کوتاہی ہو جاۓ تو پاک پروردگار درگزر فرمانا اور ہماری پکڑ نہ فرمانا
Conclusion “:!
How https://successfulbyislam.com/how-to-learn-quran-easily/ steps9
قرآن پڑھتے وقت comparative degree کو سمجھنے کے لیے یہ اقدامات مددگار ہیں:
1. Root word پہچانیں – جیسے كَبِير، عَالِم، ضَارِب وغیرہ۔
2. اَفْعَلْ pattern پہ غور کریں – دیکھیں کہ لفظ میں “ا” شروع میں آیا ۔3. Context (سیاق و سباق) سے مطلب طے کریں – قرآن میں ایک ہی صیغہ فعل یا صفت کے طور پر آسکتا ہے، فرق سیاق بتائے گا۔
4. Compare کے الفاظ دیکھیں – جیسے مِنْ یا اس جیسی علامات۔
5. ترجمہ کرتے وقت “زیادہ” یا “بہتر” کا اضافہ کریں۔
6. مثالوں کو یاد کریں – “اللّٰهُ أَكْبَرُ”، “وَاللّٰهُ أَعْلَمُ”۔
7. Practice in daily reading –۔ روزانہ قرآن کی ایک آیت میں comparative degree تلاش کریں۔
8. Write your own sentences –۔ جیسے: أحمدُ أَطْوَلُ مِنْ خَالِدٍ۔
9. Repeat and Review – بار بار دہرانا سیکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔
Extra Examples for Quran learning tips
FAQs!
How to understand Quran fast → comparative forms
تلاش کرتے رہیں، کیونکہ یہ معنی بدل دیتے ہیں۔
Quran grammar for beginners → اَفْعَلْ کا وزن قرآن فہم میں بہت مددگار ہے۔
Easy Arabic grammar for Quran → comparative degree پہچاننے سے ترجمہ واضح ہو جاتا ہے۔
→ Example in Quran
۔ اس سے یاد کرنا اور بھی آسان ہو جائے گا۔


